உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Jammu and Kashmir: سیکورٹی فورسیز اوردہشت گردوں کے درمیان انکاونٹرمیں جیش محمدکا دہشت گرد ہلاک

    جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے انکاونٹر کو گرچہ رات کے دوران معطل کیا گیا تھا۔ اس دوران دہشت گردوں اور فورسیز کے درمیان ہوئے گولیوں کے تبادلے میں جیش محمد کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے۔ جبکہ اس تصادم میں ایک فوجی جوان پہلے ہی میں زخمی ہوا تھا۔

    • Share this:
    پلوامہ: جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے انکاونٹر کو گرچہ رات کے دوران معطل کیا گیا تھا۔ اس دوران دہشت گردوں اور فورسیز کے درمیان ہوئے گولیوں کے تبادلے میں جیش محمد کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے۔ جبکہ اس تصادم میں ایک فوجی جوان پہلے ہی میں زخمی ہوا تھا۔

    تفصیلات کے مطابق، ضلع پلوامہ کے میتری گام علاقے میں سکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر ہوا۔ آج بعد دوپہر میتری گام علاقے میں سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان اس وقت انکاونٹر شروع ہوا، جب سیکورٹی فورسیز نے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی پر محاصرہ کیا، جس دوران محاصرے میں پھنسے دہشت گردوں نے فورسیز پر فائرنگ کی، جس کے بعد فوج کی 44rr اور سی آر پی ایف کے علاوہ جموں وکشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کا محاصرہ کیا۔

    یہ بھی پڑھیں۔

    جموں وکشمیر کے ملیٹنسی متاثرہ علاقوں میں پوست منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی

    کہا جاتا ہے کہ فورسیز کے محاصرے میں دو سے تین دہشت گرد پھنسے ہوئے ہیں۔ اس دوران گولیوں کے تبادلے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا ہے، جس کی شناخت 44 راشٹریہ رائفلز کے نائک تجندر کے بطور ہوئی ہے، جس سے علاج ومعالجہ کے لئے آرمی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تاہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے زخمی اہلکار کی حالت مستحکم ہے۔

    جموں وکشمیر پولیس کے آیی جی نے ٹوئٹ کرکے اطلاع دی ہے کہ سیکورٹی فورسیز کے اس محاصرے میں جیش محمد سے وابستہ تین دہشت گرد پھنسے ہوئے ہیں، جن کو جہاں مارگرانے کی کوشش جاری ہے۔ تاہم اس دوران انکاونٹر کے مقام پرکچھ شہری پھنسے تھے، پہلے انہیں باحفاظت نکالنے کے لئے کوشش کی جارہی ہے، جس کے سبب آپریشن کو معطل کیا گیا تھا۔ تاہم آئی جی نے ٹوئٹ کرکے یہ بھی کہا ہے کہ ایک دہشت گرد جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: