JKBOSE 11th result 2021-22: جموں و کشمیر بورڈ نے جاری کیا کشمیر ڈویزن کیلئے گیارہویں کا ریزلٹ، ایسے کریں چیک
JKBOSE 11th result 2021-22: جموں و کشمیر بورڈ نے جاری کیا کشمیر ڈویزن کیلئے گیارہویں کا ریزلٹ، ایسے کریں چیک
JKBOSE 11th result 2021-22: جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن جے کے بی او ایس ای نے جے کے بی او ایس ای گیارہوں جماعت کے نتائج (JKBOSE Class 11 result 2021-22) کا اعلان کردیا ہے ۔
JKBOSE 11th result 2021-22: جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن جے کے بی او ایس ای نے جے کے بی او ایس ای گیارہوں جماعت کے نتائج (JKBOSE Class 11 result 2021-22) کا اعلان کردیا ہے ۔ کشمیر ڈویزن کیلئے جے کے بی او اسی ای گیارہویں کے نتائج آفیشیل ویب سائٹ jkbose.nic.in پر دسیتاب ہیں ۔ جے کے بی او ایس ای گیارہویں جماعت کے نتائج 2021 کو چیک کرنے کیلئے طلبہ کو رول نمبر یا نام درج کرنا ضروری ہے ۔
کشمیر ڈویزن کیلئے JKBOSE دسویں کے نتائج کا اعلان 16 فروری 2022 کو کیا گیا تھا ۔ امتحانات نو سے 27 نومبر 2021 تک منعقد کئے گئے تھے ۔ کشمیر ڈویزن کیلئے JKBOSE بارہویں کے نتائج کا اعلان آٹھ فروری 2022 کو کیا گیا تھا ۔ تقریبا 72000 طلبہ نے امتحان پاس کیا تھا ۔
بارہویں جماعت کے امتحان سائنس ، کامرس اور ہوم سائنس اسٹریم مین لڑکیوں نے ٹاپ تھری میں جگہ بنائی تھی ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔