உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     جموں۔کشمیر: اننت ناگ میں پولیس اور  CRPF کی ٹیم پر دہشت گردانہ حملہ،  1پولیس اہلکار زخمی

    جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں پولیس اور سی آر پی ایف CRPF  کی مشترکہ ٹیم پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ اس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ یہاں پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

    • Share this:
      اننت ناگ۔ جموں و کشمیر jammu and kashmir کے اننت ناگ میں پولیس اور سی آر پی ایف CRPF کی مشترکہ ٹیم پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ اس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ یہاں پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

      کشمیر زون کے پولیس افسر نے بتایا کہ گزشتہ 8 گھنٹوں کے اندر یہ دوسرا حملہ ہے۔ پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم علاقے میں گشت کر رہی تھی، جب دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے، جسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

      غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں جمعہ کو دہشت گردوں نے ایک اور مہاجر کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق مہلوک کی شناخت بہار سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ لڑکے محمد امریج کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ضلع بانڈی پورہ کی تحصیل اجس کے گاؤں سادونارہ میں پیش آیا۔ امریج مدھے پورہ ضلع کے بیساد گاؤں کا رہنے والا تھا۔ ان کے والد کا نام محمد جلیل بتایا جاتا ہے۔ امریج یہاں کام کرنے آیا تھا۔ اس کے بارے میں دیگر معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔
      Pakistanکے اس خونخوار دہشت گرد کی حمایت میں اترا چین،UNمیں ہندستان کی تجویز پرپھرلگائی روک

      Target Killing: بہار کے 19سالہ نوجوان کا جموں۔کشمیر میں دہشت گردوں نےگولی مار کر ڈالا قتل

      خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے جموں و کشمیر پولیس کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کی آدھی رات کو دہشت گردوں نے بانڈی پورہ کے سوڈنارا سنبل میں بہار کے ایک مہاجر مزدور پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ مزدور کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے دم توڑ گیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: