سری نگر کی مشہور ڈل جھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ملک و بیرونی ممالک سے آنے والے سیاح

سیاحوں کا کہناہے کہ وہ یہاں کشمیر کے اس پر فضا موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں سیاحوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس موسم میں یہاں آنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس موسم میں برف اور خوش گوار موسم دیکھنے کو مل رہاہے۔

سیاحوں کا کہناہے کہ وہ یہاں کشمیر کے اس پر فضا موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں سیاحوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس موسم میں یہاں آنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس موسم میں برف اور خوش گوار موسم دیکھنے کو مل رہاہے۔

سیاحوں کا کہناہے کہ وہ یہاں کشمیر کے اس پر فضا موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں سیاحوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس موسم میں یہاں آنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس موسم میں برف اور خوش گوار موسم دیکھنے کو مل رہاہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Jammu and Kashmir, India
  • Share this:
ملک اور بیرونی ممالک سے آنے والے سیاح سری نگر کی مشہور ڈل جھیل کے کنارے موسم کی اچانک تبدیلی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور تمام سیاحتی مقامات بالخصوص گلمرگ اور پہلگام جہاں تازہ برف باری ہوئی ہے وہاں خوب مزہ لے رہے ہیں۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ یہاں کشمیر کے اس پر فضا موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ سیاحوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس موسم میں یہاں آنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس موسم میں برف اور خوش گوار موسم دیکھنے کو مل رہاہے۔ یہاں کا موسم واقعی دل کو چھو لینے والا ہے۔اس لیے اس بہت پرجوش اور خوشگوار۔موسم سے وہ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ان سیاحوں نے دوسرے لوگوں کو مشورہ دے رہیے ہیں کہ ایک بار اس عالمی سطح پر تسلیم شدہ جنت کا دورہ کریں۔

ادھر گلمرگ میں تازہ برفباری کا بھی سیاح خوب لطف لے رہے ہیں۔ سیاح زیادہ تر گلمرگ میں  برفباری دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ ادھر گزشتہ کئی روز سے کشمیر میں موسم ابر آلودہ رہا۔کشمیر میں سیاح خوشگوار موسم کا لے رہے ہیں لطف منیر حسین حرہ۔ گلمرگ   ملک اور بیرونی ممالک سے آنے والے سیاح سری نگر کی مشہور ڈل جھیل کے کنارے موسم کی اچانک تبدیلی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور تمام سیاحتی مقامات بالخصوص گلمرگ اور پہلگام جہاں تازہ برف باری ہوئی ہے وہاں خوب مزہ لے رہے ہیں۔

درخشاں اندرابی کا اعلان: جموں و کشمیر میں ہلال کمیٹی تشکیل دینے پر کیا جائے گا غور

معجزاتی واقعہ: برفباری میں پھنس گئی حاملہ خاتون، ڈاکٹروں نے واٹس ایپ کے ذریعے کرائی ڈلیوری

سیاحوں کا کہناہے کہ وہ یہاں کشمیر کے اس پر فضا موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں سیاحوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس موسم میں یہاں آنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس موسم میں برف اور خوش گوار موسم دیکھنے کو مل رہاہے۔ یہاں کا موسم واقعی دل کو چھو لینے والا ہے۔اس لیے اس بہت پرجوش اور خوشگوار۔موسم سے وہ لطف اندوز ہو رہے ہیں ان سیاحوں نے دوسرے لوگوں کو مشورہ دے رہیں ہیں کہ ایک بار اس عالمی سطح پر تسلیم شدہ جنت کا دورہ کریں۔ ادھر گلمرگ میں تازہ برفباری کا بھی سیاح خوب لطف لے رہے ہیں۔

سیاح زیادہ تر گلمرگ میں  برفباری دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ گلمرگ میں سیاحوں نے خوف تصاویر کھینچنے۔ سیاحوں نے نیوز18 سے بات کرتے کہاکہ مارچ کے مہینے میں تازہ برفباری دیکھنا ان کی زندگی میں یادگار لمحات ہیں۔ایک سیاح نے کہاکہ،، مجھے نہیں پتہ تھا کہ گلمرگ میں مارچ کے مہینے میں برف گرتی ہے یہاں کچھ الگ ہی نظارہ ہے یہاں سے باہر نکلنے کا من نہیں کررہاہے کینوکہ کشمیر کا موسم دنیا سے کچھ الگ ہی ہے،، ایک اور سیاح نے کہاکہ وہ بد قسمت ہے جو زندگی میں ایک بار کشمیر کے نظارے نہ دیکھیں۔انہوں نے اپیل کی ملک کے تمام لوگوں کو کہ وہ ایک بار کشمیر کی قدرتی خوبصورتی دیکھیں۔ادھر گزشتہ کئی روز سے کشمیر میں موسم ابر آلودہ رہا۔
Published by:Sana Naeem
First published: