ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: سری نگر میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت

جموں وکشمیر انتظامیہ کی طرف سے 10 اور 12 ویں کلاس کے طلبا کے لئے کلاسیز شروع کئے جانے کے اعلان نے سرپرستوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ کووڈ ویکسین لینے والے طلبا ہی کلاس میں شریک ہوسکتے ہیں، اس پر لوگوں نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلبا کے ٹیکہ کاری کی بات ہو رہی ہے جبکہ کئی اساتذہ نے ابھی تک ویکسین نہیں لی ہے۔

  • Share this:

Published by: Nisar Ahmad
First published: Sep 07, 2021 11:53 PM IST