உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پھر دہل اٹھی وادی ، Terrorist Attack نے کشمیری پنڈت پر کیا حملہ، ایک دن میں تیسرا حملہ

    Terrorist Attack: جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے یکے بعد دیگرے تین حملے کئے۔ رات تقریباً آٹھ بجے شوپیاں میں کشمیری پنڈت پر حملہ ہوا۔ اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

    Terrorist Attack: جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے یکے بعد دیگرے تین حملے کئے۔ رات تقریباً آٹھ بجے شوپیاں میں کشمیری پنڈت پر حملہ ہوا۔ اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

    Terrorist Attack: جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے یکے بعد دیگرے تین حملے کئے۔ رات تقریباً آٹھ بجے شوپیاں میں کشمیری پنڈت پر حملہ ہوا۔ اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

    • Share this:
      جموں کشمیر حملہ: آج جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے یکے بعد دیگرے تین حملے کئے۔ رات تقریباً آٹھ بجے شوپیاں میں کشمیری پنڈت پر حملہ ہوا۔ اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس سے قبل سری نگر کے مائسمہ علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک جوان ہلاک جبکہ دوسرا جوان زخمی ہو گیا تھا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔

      انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے میسوما میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر فائرنگ کی جس میں دو جوان زخمی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ایک جوان کو مردہ قرار دیا، دوسرے کا علاج جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

      جموں۔کشمیر: سرینگر دہشت گردانہ حملے میں CRPF کے 2 جوان شہید، پلوامہ میں بہار کے دو مزدور زخمی

      پیر کے روز یہاں کے میسوما علاقے (Maisuma in Lal Chowk) میں دہشت گردوں (terrorist-attack in Srinagar)  کی فائرنگ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک جوان کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا جوان زخمی ہوگیا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔


      انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ دہشت گرد کسی گھر میں چھپے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے دن میں پلوامہ ضلع میں دہشت گردوں کے حملے میں بہار کے دو مزدور زخمی ہو گئے تھے۔




      اس سے پہلے دن میں پلوامہ ضلع میں دہشت گردوں کے حملے میں بہار کے دو مزدور زخمی ہو گئے تھے۔ "دہشت گردوں نے پیر کی دوپہر پلوامہ کے لاجورا میں پتلیشور کمار اور جاکو چودھری پر گولی چلائی۔ دونوں بہار کے رہنے والے ہیں۔” اتوار کی شام پلوامہ کے نوپورہ علاقے میں دہشت گردوں نے دو غیر مقامی مزدوروں کو گولی مار دی۔ دونوں پنجاب کے رہنے والے تھے۔


      فلم The Kashmir file کے ذریعے پوری دنیا کے سامنے آئی حقیقت، اب حکومت کشمیری پنڈتوں کو انصاف دلاکر گھر واپسی کی راہ کرے آسان: کشمیری پنڈت

      Published by:Sana Naeem
      First published: