உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Jammu-Kashmir: سرینگر میں سیکورٹی فورسیز کو بڑی کامیابی ، تین دہشت گردوں کو مار گرایا

    Jammu-Kashmir: سرینگر میں سیکورٹی فورسیز کو بڑی کامیابی ، تین دہشت گردوں کو مار گرایا

    Jammu-Kashmir: سرینگر میں سیکورٹی فورسیز کو بڑی کامیابی ، تین دہشت گردوں کو مار گرایا

    Jammu Kashmir News : سیکورٹی فورسیز پر دہشت گردوں کی جانب سے گولہ باری کی گئی ، جس کے بعد جوابی کارروائی میں ان تینوں دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ۔ پولیس اور سیکورٹی فورسیز فی الحال پورے علاقہ کو اپنے قبضہ میں لے کر چھان بین کررہے ہیں ۔

    • Share this:
      سرینگر : جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسیز کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے ۔ کشمیر میں سرینگر کے رام باغ علاقہ میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس نے تین دہشت گردوں کو ڈھیر کردیا ہے ۔ یہ دہشت گرد کہاں کے رہنے والے تھے اور کس تنظیم کے تھے ، فی الحال اس کی جانکاری نہیں مل سکی ہے ۔ سیکورٹی فورسیز کے اہلکار لاشوں کی شناخت کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ موصولہ جانکاری کے مطابق رام باغ میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی جانکاری ملنے کے بعد سیکورٹی فورسیز نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن چلایا تھا ۔



      سیکورٹی فورسیز پر دہشت گردوں کی جانب سے گولہ باری کی گئی ، جس کے بعد جوابی کارروائی میں ان تینوں دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ۔ پولیس اور سیکورٹی فورسیز فی الحال پورے علاقہ کو اپنے قبضہ میں لے کر چھان بین کررہے ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: