ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر میں براڈبینڈ، 2جی انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر شروع ہوئی

جموں۔کشمیر(jammu and kashmir) انتظامیہ (Administration) نے منگل کی شام جموں علاقے (Jammu Region) کے کئی حصوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس (Mobile Internet Services) اور ہوٹلوں، سفری اداروں، اسپتالوں Hospitals، سمیت ضروری خدمات فراہم کرنے والے سبھی اداروں میں براڈبینڈ انٹرنیٹ سہولیت (Broadband Internet Services) بحال کرنے کی اجازت دے دی۔

  • Share this:

جموں۔کشمیر  انتظامیہ (Jammu and Kashmir Administration)  نے منگل کی شام جموں علاقے (Jammu Region) کے کئی حصوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس  (Mobile Internet Services)  اور ہوٹلوں، سفری اداروں، اسپتالوں Hospitals،  سمیت ضروری خدمات فراہم کرنے والے سبھی اداروں میں براڈبینڈ انٹرنیٹ سہولیت (Broadband Internet Services)  بحال کرنے کی اجازت دے دی۔

یہ قدم ایک ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب سپریم کورٹ (Supreme Court) نے جموں و کشمیر انتظامیہ (Jammu and Kashmir Administration) کو  جموں۔کشمیر میں لگی پابندیوں(Ban)  کا جائزہ لینے کا حکم دیا تھا۔

ایک سرکاری بیان (Official Statement) میں کہا گیا کہ یہ حکم 15 جنوری سے نافذ رہے گا۔ اپنے تین صفحے کے حکم میں انتظامیہ نے کہاکہ  کشمیر ڈویژن (Kashmir Division) میں اضافی 400 انٹرنیٹ کیوسک (Internet Kiosks) قام کئے جائیں گے۔ کیوسک ایسے بوتھ ہوتے ہیں جن میں انٹرنیٹ کام کرتا ہے تاکہ ضروری کام کئے جاسکیں۔

First published: Jan 15, 2020 07:09 AM IST