உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں وکشمیر: کلگام میں دہشت گردوں سے تصادم، جوابی کارروائی کر رہا ہے سیکورٹی اہلکار

    جموں وکشمیر (Jammu and Kashmir) کے کلگام (Kulgam) ضلع میں جمعہ کو دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں (Security Forces) کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔ پولیس نے یہ جانکاری دی۔

    • Share this:
      سری نگر: جموں وکشمیر (Jammu and Kashmir) کے کلگام (Kulgam) ضلع میں جمعہ کے روز دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں (Security Forces) کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔ پولیس نے یہ جانکاری دی۔ ایک پولیس ترجمان نے ٹوئٹ کیا، ’کلگام کے ریڈوانی علاقے میں تصادم شروع ہوگیا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی اہلکار موقع پر ہیں اور دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔ آگے کی جانکاری بھی دی جائے گی‘۔

      پولیس نے بتایا کہ ابھی تک دونوں طرف سے فائرنگ جاری ہے اور کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ دراصل اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے میں چھان بین اور تلاشی مہم شروع کی تھی۔ ایسا بتایا گیا تھا کہ علاقے میں دہشت گرد دیکھے گئے ہیں۔ پولیس کا گھیرا دیکھتے ہوئے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی اور ریڈ وانی میں تصادم شروع ہوگیا۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: