Kulgam Encounter:کشمیر کے کولگام میں سیکورٹی فورس کا دہشت گردوں سے انکاونٹر، حزب المجاہدین کا ایک دہشت گرد ڈھیر
کولگام انکاونٹر میں ایک دہشت گرد ڈھیر۔
Kashmir Kulgam Encounter: امرناتھ یاترا کے پیش نظر پورے جموں و کشمیر میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ اس کے لیے کئی اضافی سیکورٹی فورسز کی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔
Kashmir Kulgam Encounter:جموں و کشمیر کے کولگام میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکورٹی فورس کے انکاونٹر میں ایک دہشت گرد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ یہ دہشت گرد حزب المجاہدین کا بتایا جارہا ہے۔ دیر رات سیکورٹی فورس نے یہ آپریشن شروع کیا تھا جس کے بعد چھپے ہوئے ایک دہشت گرد کو ڈھیر کیا گیا، فی الحال دیگر دہشت گردوں کی تلاش کی جارہی ہے۔
Jammu and Kashmir | An encounter has started at Khandipora area of Kulgam. Police and security forces are on the job. Further details shall follow: Police
بتا دیں کہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر پورے جموں و کشمیر میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ اس کے لیے کئی اضافی سیکورٹی فورسز کی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ اس درمیان، حال ہی میں ٹارگٹ کلنگ سکیورٹی فورسز کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ اب فوج ایسے تمام دہشت گردوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے مسلسل آپریشن کر رہی ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔