உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں وکشمیر: پہلگام میں ITBP کی بس حادثے کا شکار، 7 جوانوں کی موت، دیگر 32 زخمی

    گاڑی حادثہ سے متعلق آئی ٹی بی پی نے ایک بیان میں کہا کہ 39 جوانوں کو لے جا رہی ایک سول بس بریک فیل ہونے کے بعد سڑک سے پھسل کر ندی کے کنارے گر گئی۔ اس بس میں سوار جوان چندن واڑی سے پہلگام کی طرف جا رہے تھے۔ اس سے متعلق آگے کی تفصیلات کا انتظار ہے۔

    • Share this:
      سری نگر: جموں وکشمیر کے پہلگام میں منگل کو ایک بس کے گہری کھائی میں گرنے کے سبب ہندوستان تبت سرحدی پولیس آئی ٹی بی پی کے دو جوانوں کی موت ہوگئی، جبکہ 37 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ٹی بی پی ملازم امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد لوٹ رہے تھے۔ ایک افسر نے یہ جانکاری دی۔

      جائے حادثہ کے لئے آئی ٹی بی پی کے کمانڈوز کو روانہ کیا گیا ہے، تاکہ راحت اور بچاو کام میں تیزی لائی جاسکے۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ آئی ٹی بی پی کے 37 جوانوں اور جموں وکشمیر کے دو ملازمین کو لے جا رہی بس چندن واڑی اور پہلگام کے درمیان گہری کھائی میں گر گئی۔

      پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ آئی ٹی بی پی کے 37 جوانوں اور دو پولیس اہلکاروں کو لے جا رہی بس چندن واڑی اور پہلگام کے درمیان گہری کھائی میں گر گئی۔ آئی ٹی بی پی کے دو اہلکاروں کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی، جبکہ 10 دیگر جوان شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں دیگر جوانوں کو بھی چوٹیں آئی ہیں۔ بس چندن واڑی سے پہلگام پولیس کنٹرول روم جارہی تھی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: