ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر میں پھر پلوامہ حملے جیسی سازش، فوج نے وقت رہتے ڈفیوز کی کار میں لگی IED، ڈرائیور فرار

جموں۔کشمیر میں جمعرات کو پلوامپ (Pulwama Attack) جیسے دہشت گردانہ حملے کی واردات کی سازش ناکام ہوگئی ہے۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی PTI کی خبر کے مطابق پلوامہ کے پاس ایک سینٹرو گاڑی میں آئی ای ڈی (IED) پلانٹ کی گئی تھی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے اسے وقت رہتے ڈفیوز کردیا۔ سکیورٹی فورسز فی الحال علاقے میں سرچ آپریشن چلارہے ہیں۔

  • Share this:

ایے چلایاگیا سرچ آپریشن

پولیس کے مطابق کار پر فیک رجسٹریشن نمبر لگے تھے۔ ایسے میں پولیس نے جیسے ہی کار کو روکے کی کوشش کی تو وہ بھاگنے لگا لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے گاڑی پر گولی چلادی۔ ڈرائیور کار چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب رہا۔ پولیس انسپکٹر جنرل پولیس وجئے کمار کے مطابق حملے کے بارے میں خفیہ جانکاری موصول ہوئی تھی۔ ایسے کل سے ہی آئی ای ڈی IED والی اس گاڑی کی تلاشی لی جارہی ہے۔

IED کو کیا گیا ڈفیوز۔۔۔

وجے کمار کے مطابق آرمی، پولیس اور نیم فوجی دستوں کا یہ جوائنٹ آپریشن تھا۔ بعد میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے آئی ای ڈی کو ڈفیوز کردیا۔ اس کار میں اتنی بھاری تعداد میں دھماکہ بھرا تھا کہ جب اسے اڑانے کے دوران آس۔پاس کے کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ ساتھ ہی بڑے دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جانکاری کے مطابق سفید رنگ کی سینٹرو کار میں ٹو وہیل کی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی۔

گزشتہ سال فروری میں ہواتھا اس طرح کا حملہ
آپ کو بتادیں کہ گزشتہ سال فروری میں پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا۔ وہ حملہ بھی تقریبا اسی طرح کا تھا۔ دھماکے سے بھری گاڑی کو سی آر پی ایف CRPF  کے قافلے میں گدھا دہا گیاتھا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 40  جوان شہید ہوگئے تھے۔ اس کے بعد ہندستان۔پاکستان میں گھس کر بالاکوٹ میں جیش محمد کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا تھا۔
First published: May 28, 2020 12:06 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading