ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

محبوبہ مفتی نے کہا- آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کر رہی ہے بی جے پی

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت میں آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 31, 2021 04:06 PM IST
  • Share this:
محبوبہ مفتی نے کہا- آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کر رہی ہے بی جے پی
محبوبہ مفتی نے کہا- آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کر رہی ہے بی جے پی

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت میں آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اب صرف عدلیہ ہی لوگوں کا واحد سہارا ہے۔

محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔




پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت میں آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت میں آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹوئٹ میں کہنا تھا: ’بی جے پی کی حکومت کے تحت آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔ عدلیہ ہی اب واحد راستہ اور سہارا ہے اگر وہ بھی ہمارے بنیادی حقوق کو فراہم کرانے سے ہاتھ اٹھائیں گے تو ہم کہاں جائیں گے‘۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Mar 31, 2021 04:06 PM IST