ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سیکورٹی اہلکاروں کو ایک اور کامیابی، ڈوڈا سے حزب المجاہدین کا دہشت گردگرفتار

 گرفتار دہشت گرد کا نام رقیب عالم ہے اور اس کی نشاندہی پر گاوں شیوا سے پسٹل اور وائرلیس سیٹ برآمد کیا گیا ہے۔

  • Share this:
جموں وکشمیر: سیکورٹی اہلکاروں کو ایک اور کامیابی، ڈوڈا سے حزب المجاہدین کا دہشت گردگرفتار
جموں وکشمیر: سیکورٹی اہلکاروں کو ایک اور کامیابی، حزب المجاہدین کا دہشت گردگرفتار

سری نگر: ہندوستانی فوج (Indian Army) نے جموں وکشمیر (Jammu Kashmir) میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔ اسی کے تحت سیکورٹی اہلکاروں نے جمعرات کو ڈوڈا سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کا نام رقیب عالم ہے اور اس کی نشاندہی پر گاوں شیوا سے پسٹل اور وائرلیس سیٹ برآمد کیا گیا ہے۔


ابتدائی پوچھ گچھ میں مبینہ دہشت گرد نے بتایا کہ وہ حزب المجاہدین کے لئے اطلاعات کی تشہیر کرنے کا کام کررہا تھا۔ حالانکہ ابھی پوچھ گچھ جاری ہے اور دیگر کئی اطلاعات بھی سامنے آسکتی ہیں۔


 


First published: May 07, 2020 07:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading