اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پاکستان کا کشمیر کو دہلانے کا پلان، 120 دہشت گرد دراندازی کیلئے تیار، کپواڑہ بنا ٹھکانہ

    انٹیلی جنس ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے صرف اس سیکٹر میں دہشت گردوں کے لیے 12 سے زائد لانچنگ پیڈ تیار کیے ہیں جو کہ گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔

    انٹیلی جنس ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے صرف اس سیکٹر میں دہشت گردوں کے لیے 12 سے زائد لانچنگ پیڈ تیار کیے ہیں جو کہ گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔

    انٹیلی جنس ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے صرف اس سیکٹر میں دہشت گردوں کے لیے 12 سے زائد لانچنگ پیڈ تیار کیے ہیں جو کہ گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Jammu and Kashmir, India
    • Share this:
      سردی شروع ہونے سے پہلے ہی پاکستان ایک بار پھر کشمیر کو دہلانےکی بوکھلاہٹ میں ہے۔ اس کے لیے اس نے کپواڑہ علاقے سے دراندازی کے لیے 120 دہشت گردوں کو تیار کیا ہے۔ نیوز 18 انڈیا کے پاس پاکستان کے منصوبے کا کالا چھٹا موجود ہے، جس میں معلوم ہوا ہے کہ کپواڑہ کو کشمیر میں دہشت گردوں کی دراندازی کے لیے ایک نئی منزل بنایا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے صرف اس سیکٹر میں دہشت گردوں کے لیے 12 سے زائد لانچنگ پیڈ تیار کیے ہیں جو کہ گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔

      گزشتہ 10 دنوں میں کشمیر کے کپواڑہ علاقے میں دو بڑے انکاؤنٹر ہوئے ہیں جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خفیہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کے مطابق موسم سرما میں برف باری سے قبل پاکستان نے کپواڑہ کے علاقے سے ہی 120 دہشت گردوں کو کشمیر میں گھسانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ہندستان پاکستان سرحد کپوڑاہ ریجن میں دہشت گردوں کے اس لانچ پیڈ کو پاکستانی فوج کی پوری ایک پلاٹون سکیورٹی اور دیگر وسائل مہیا کروا رہی ہے۔

      کپواڑہ میں دراندازی کی بڑی سازش ناکام،  ایک دہشت گرد ڈھیر، آپریشن جاری



      نیوز 18 انڈیا کو اکتوبر 2022 کے پاکستان کے دراندازی کے منصوبے کے بارے میں اہم معلومات ہاتھ لگی ہیں، جس کے مطابق 120 دہشت گرد دراندازی کے لیے تیار ہیں۔ پی او کے لیپا میں 1 لانچنگ پیڈ ہے، جس میں 20-25 دہشت گرد موجود ہیں۔ پی او کے میں 10 دہشت گردوں کی موجودگی کا ایک دہشت گرد لانچنگ پیڈ ہے۔ اس سے تھوڑی دور اتمکم میں 3 دہشت گرد لانچنگ پیڈ ہیں جس میں 40 کے قریب دہشت گرد تیار ہیں۔ دودھ نہال کے علاقے میں 2 لانچنگ پیڈ ہیں جن میں 20 سے 25 دہشت گرد موجود ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: