اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جموں سری نگر ہائی وے پر ٹرک سے 21 کلو ہیروئن برآمد، ڈرائیور زیر حراست، جانیے تفصیل

    فائل فوٹو

    فائل فوٹو

    انہوں نے مزید کہا کہ گاڑی کی تلاشی لینے پر ہیروئن کے 18 پیکٹ جن کا وزن تقریباً 21.5 کلوگرام تھا، اسے قبضے میں لے لیا گیا۔ افسر نے بتایا کہ ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Jammu Cantonment | Ahmadabad Cantonment | Gujarat | Hyderabad | Lucknow
    • Share this:
      جموں و کشمیر کے ادھم پور میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر پولیس نے اتوار کے روز ایک ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیا جب اس کی گاڑی سے 21 کلو گرام سے زیادہ وزن کی ہیروئن برآمد ہوئی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) مکیش سنگھ نے کہا کہ چنانی میں ہائی وے پر زیرو پوائنٹ پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران کشمیر سے آنے والے ایک ٹرک کو روکا گیا اور اسے پنجاب کے نواں شہر کے کلوندر سنگھ چلا رہے تھے۔

      انہوں نے مزید کہا کہ گاڑی کی تلاشی لینے پر ہیروئن کے 18 پیکٹ جن کا وزن تقریباً 21.5 کلوگرام تھا، اسے قبضے میں لے لیا گیا۔ افسر نے بتایا کہ ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے ہے۔

      یہ بھی پڑھیں: 


      انہوں نے مزید کہا کہ ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: