உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیچر رجنی بالا کی ہلاکت پر کولگام میں احتجاج اور کینڈل مارچ، خون خرابہ بند کرنے اور سزا کا کیا مطالبہ

     واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے جلوس برآمد ہوے ، ادھر ویسو مایگرنٹ کیمپ میں مقیم کشمیری پنڈت ملازمین نے بھی رجنی بالا قتل معاملے کو لیکر احتجاج کیا ، انہوں نے سرکار سے تحفظ یقینی بنانے پر زور دیا۔

    • Share this:
    کولگام: کولگام کے گوپال پورہ علاقے میں ہوے بہیمانہ قتل کو لیکر مختلف سماجی تنظیموں کے علاوہ غیر رضا کارانہ طورپر کام کرنے والی تنظیموں، پنچایتی راج نمایندوں ، ٙریڈرس فیڈریشن اور ملازمین نے رجنی بالا کی ہلاکت پر نہ صرف قصبہ کولگام سے ایک احتجاجی جلوس نکالا بلکہ یہاں کے گھنٹہ گھر کے پاس کینڈل لایٹ احتجاج کیا، احتجاجی جلوس کی قیادت ضلع ترقیاتی کونسل کے چیرمین محمد افضل اور سینر لیڈر و سابق راجیہ سبھا ممبر نظیر احمد لاوے کر رہے تھے جنہوں نے ٹیچر رجنی بالا کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیتے ہوے تحقیقات کا مطالبہ کیا ، احتجاجی جلوس میں شرکت کرنے والوں نے ملوثین کو کیفرکردار تک پہنچانے کی مانگ کی۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے جلوس برآمد ہوے ، ادھر ویسو مایگرنٹ کیمپ میں مقیم کشمیری پنڈت ملازمین نے بھی رجنی بالا قتل معاملے کو لیکر احتجاج کیا ، انہوں نے سرکار سے تحفظ یقینی بنانے پر زور دیا۔ کشمیری پنڈت ملازمین نے الٹیمیٹم کے زریعے سرکار کو باور کرتے ہوے کہا کہ انہیں محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جاے ، اس سے قبل احتجاجی ملازمین نے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر احتجاج کیا۔ کولگام میں۔رجنی بالا کے قتل کو لیکر کافی غم۔و غصہ پایا جا رہا ہے جبکہ عوامی حلقوں کے ساتھ ساتھ ملازمین میں بھی کافی خوف و دہشت کا ماحول قایم۔ہوا ہے اور بیشتر سیاسی جماعتوں نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔

    Amreen کےقتل پر والد کا درد، میری بیٹی میرا گھر چلاتی تھی، اس کی ہلاکت سے میرا گھر ویران۔۔

    Houseboat Dal Lake: ڈل جھیل میں ایک اور ہاؤس بوٹ خاکستر،9 سالہ بچی کی جھلس کر دردناک موت

    نیشنل کانفرنس کی سینر لیڈر سکینہ ایتو ، عمران نبی ڈار ، صفدر علی لان پیپلز کانفرنس کے سینر لیڈر نظیر احمد لاوے ، بی جے ہی کے عابد حسین خان اور کانگریس کے محمد امین بٹ نے رجنی بالا کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوے اسکی مذمت کی ہے۔

    Published by:Sana Naeem
    First published: