اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حیدرپورہ انکاؤنٹر، جو مرا اس کا وزیر اعظم مودی ہے اور جس نے مارا اس کا بھی، پی ایم  مداخلت کرکے انصاف دلائیں: سجاد غنی لون

    Youtube Video

    سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ سرکار آزادنہ تحقیقات سے کہیں نہ کہیں ڈر رہی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہے اور دال میں کچھ کالا ہے۔

    • Share this:
    پپلیز کانفرنس کے چیرمین سجاد غنی لون Sajjad Ghani Lone نے سرینگر حیدپورہ میں انکاؤنٹر hyderpora encounter میں مارے گئے افراد کی لاشیں لواحقین کو واپس کرنے کا مطالبہ دوہراتے ہوے کہا ۔کہ یہ شرمناک واقع ہے کہ لواحقین کو لاشوں کی واپسی کیلے سڑک پر آنا پڑھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر لواحقین لاشوں کی واپسی کا مطالبہ کررہے تھے تاکہ وہ ان کی آخری رسومات انجام دے سکیس لکین افسوس  سے کہنا پڑتا ہے کہ مارے جانے کے بعد اپنوں کو اپنوں سے دور رکھا جاتا ہے ۔ معصوم بچہ اپنے والد کا چہرہ آخری بار دیکھنا چاہتا ہے لکین اس کی پکار بھی سنی نہیں جاتی ۔

    سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ سرکار آزادنہ تحقیقات سے کہیں نہ کہیں ڈر رہی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہے اور دال میں کچھ کالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو مرے ان کے بھی مودی جی وزیر اعظم ہیں اور جسے نے مارا اس کا بھی مودی  وزیراعظم ہے اور جو لواحقین لاشوں کی واپسی کا مطالبہ کررہے ہیں ان کا بھی مودی وزیراعظم ہے ۔ اس لئے مودی کو سب کا وزیر اعظم بن کر انصاف کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعے شرمناک ہیں ۔لہذا اب خون خرابہ بند ہونا چاہیے ۔

    پپلیز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے سرینگر حیدپورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے افراد کی لاشیں لواحقین کو واپس کرنے کا مطالبہ دوہراتے ہوئے کہا کہ یہ شرمناک واقعہ ہے کہ لواحقین کو لاشوں کی واپسی کیلےئ سڑک پر آنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر لواحقین لاشوں کی واپسی کا مطالبہ کررہے تھے تاکہ وہ ان کی آخری رسومات انجام دے سکیس لکین افسوس  سے کہنا پڑتا ہے کہ مارے جانے کے بعد اپنوں کو اپنوں سے دور رکھا جاتا ہے ۔ معصوم بچہ اپنے والد کا چہرہ آخری بار دیکھنا چاہتا ہے لکین اس کی پکار بھی سنی نہیں جاتی ۔

     
    Published by:Sana Naeem
    First published: