ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

کشمیر کے علیٰحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے دیا استعفیٰ

سید علی شاہ گیلانی نے ایک آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے اپنے فیصلے کے بارے میں سبھی کو بتا دیا ہے۔ حریت کانفرنس کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • Share this:
کشمیر کے علیٰحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے دیا استعفیٰ
کشمیر کے علیٰحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے دیا استعفیٰ

سری نگر: کشمیر کے علیٰحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی (Syed Ali Shah Geelani) نے حریت کانفرنس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایک آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ انہوں نے اپنے فیصلے کے بارے میں سبھی کو بتا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حریت کانفرنس کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔


 سید علی شاہ گیلانی نے کہا، ’حریت کانفرنس کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے میں نے حریت کانفرنس کے سارے فارم سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے’۔
سید علی شاہ گیلانی نے کہا، ’حریت کانفرنس کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے میں نے حریت کانفرنس کے سارے فارم سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے’۔


سید علی شاہ گیلانی کو آڈیو پیغام


ایک چھوٹے سے آڈیو پیغام میں سید علی شاہ گیلانی نے کہا، ’حریت کانفرنس کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے میں نے حریت کانفرنس کے سارے فارم سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے بارے میں حریت کانفرنس کے تمام لوگوں کو خط لکھ کر اطلاع دے دی گئی ہے’۔

 



واضح رہے کہ 90 سال کے علیٰحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کی صحت گزشتہ کچھ مہینوں سے ٹھیک نہیں چل رہی تھی۔ اس سال فروری میں انہیں اسپتال میں بھی داخل کرایا گیا تھا۔ کئی بار ان کی طبیعت کو لے کر افواہیں بھی پھیلائی گئی تھیں۔
First published: Jun 29, 2020 01:00 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading