ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں و کشمیرسےدفعہ370کی منسوخی کامعاملہ:آج سپریم کورٹ سنا سکتاہے بڑا فیصلہ

جموں وکشمیرسےدفعہ 370کی منسوخی کےتعلق سےآج سپریم کورٹ بڑافیصلہ سناسکتاہے۔سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ فیصلہ سناسکتی ہے۔

  • Share this:
جموں و کشمیرسےدفعہ370کی منسوخی کامعاملہ:آج سپریم کورٹ سنا سکتاہے بڑا فیصلہ
جموں وکشمیرسےدفعہ 370کی منسوخی کےتعلق سےآج سپریم کورٹ بڑافیصلہ سناسکتاہے

جموں کشمیرسےدفعہ 370کی منسوخی کےتعلق سےآج سپریم کورٹ بڑافیصلہ سناسکتاہے۔سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ فیصلہ سناسکتی ہے۔دفعہ 370کی منسوخی کی آئینی حیثیت کوچیلنج کیاگیاہے۔سپریم کورٹ آج فیصلہ کرےگاکہ معاملےکوبڑی آئینی بینچ میں بھیجاجائےیانہیں۔واضح رہےکہ 23 جنوری کودفعہ370کی منسوخی کےخلاف عرضیوں پرسنوائی ہوئی ۔جس میں کورٹ نےفیصلہ محفوظ رکھاتھا۔آپ کوبتادیں کہ جموں کشمیرسے5 اگست2019 کودفعہ 370کومنسوخ کردیاگیاتھا۔


جموںو کشمیرسےدفعہ370کی منسوخی کامعاملہ:آج سپریم کورٹ سنا سکتاہے بڑا فیصلہ
جموںو کشمیرسےدفعہ370کی منسوخی کامعاملہ:آج سپریم کورٹ سنا سکتاہے بڑا فیصلہ


سارہ عبداللہ پائلٹ کی عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج


جموں کشمیرکےسابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حراست کے معاملے پرسپریم کورٹ میں بھی آج سماعت ہے۔کورٹ عمرعبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ کی عرضی پر سماعت کرےگا ۔ یہ سماعت جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اندرا بینرجی کی بینچ کرےگی ۔آپ کوبتادیں کہ پچھلی سماعت میں اس حوالہ سے سپریم کورٹ نےجموں کشمیر انتطامیہ کو نوٹس دیا تھا۔سینئر وکیل کپل سبل کی جانب سے جلد سماعت کر نے کی درخواست رد کر دی گئی تھی۔
First published: Mar 02, 2020 08:52 AM IST