உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kashmir News: سرینگر کی نگین جھیل میں آگ کی ہولناک واردات، میں 6 ہاؤس بوٹ جل کر خاک

    Youtube Video

    سرینگر کی نگین جھیل میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں 6 ہاؤس بوٹ خاکستر ہوئے ہیں۔ آگ صبح سویرے 3بجے کے قریب ایک ہاوس بوٹ سے نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نزدیک کے ہاوس بوٹس میں پھیل گئی۔

    • Share this:
    سرینگر: سرینگر کی نگین جھیل میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں 6 ہاؤس بوٹ خاکستر ہوئے ہیں۔ آگ صبح سویرے 3 بجے کے قریب ایک ہاوس بوٹ سے نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نزدیک کے ہاوس بوٹس میں پھیل گئی۔ اس اگ میں نیو جرسی، انڈیا پیلس، رائیل پیراڈایز، ینگ سویفٹ اور للی ورلڈ نام کی ہاوس بوٹ متاثر بتائی جارہی ہیں لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ اصل تعداد کتنی ہے۔ جھیل کے باسیوں کا کہنا ہےکہ انکی بار بار کی گذارشات کے باوجود یہاں فائر سروس مہیا نہیں رکھی گئی ہے۔ دیگر علاقوں سے فائر سروسز کی گاڑیاں اگ بجھانے میں لگی ہوئی ہیں۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہیں۔ ہاوس بوٹ چونکہ لکڑی کے بنے ہوتے ہیں لہذا اگ ایک دم پھیل جاتی ہے۔

    سرینگر کی نگین جھیل میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں 6 ہاؤس بوٹ خاکستر ہوئے ہیں۔ آگ صبح سویرے 3بجے کے قریب ایک ہاوس بوٹ سے نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نزدیک کے ہاوس بوٹس میں پھیل گئی۔ اس اگ میں نیو جرسی، انڈیا پیلس، رائیل پیراڈایز، ینگ سویفٹ اور للی ورلڈ نام کی ہاوس بوٹ متاثر بتائی جارہی ہیں لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ اصل تعداد کتنی ہے۔

    تیس کی عمر کے بعد ہونے والی اس کمی کو دور کریں گی یہ چیزیں: جاننا بیحد ضروری

    جھیل کے باسیوں کا کہنا ہےکہ انکی بار بار کی گذارشات کے باوجود یہاں فائر سروس مہیا نہیں رکھی گئی ہے ۔ دیگر علاقوں سے فائر سروسز کی گاڑیاں اگ بجھانے میں لگی ہوئی ہیں۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہیں۔ ہاوس بوٹ چونکہ لکڑی کے بنے ہوتے ہیں لہذا اگ ایک دم پھیل جاتی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں :آج سے گیس سلینڈر 250 روپئے مہنگا، یہاں چیک کریں آپ کے شہر میں کتنے پہنچے دام
    Published by:Sana Naeem
    First published: