جموں وکشمیر: دہشت گردوں نے بنایا سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ، گرینڈ حملہ میں گاڑی کو نقصان، حملہ آوروں کی تلاش شروع
جموں وکشمیر: دہشت گردوں نے بنایا سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ
جنوبی کشمیر کے برازلو کولگام پُل کے قریب آج بعد دوپہر ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا اور گاڈی پر ایک گرینڈ پھینکا جو کہ قریب میں ہی پھٹ گیا۔
کولگام: جنوبی کشمیر کے برازلو کولگام پُل کے قریب آج بعد دوپہر ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا اور گاڑی پر ایک گرینیڈ پھینکا، جو قریب میں ہی پھٹ گیا۔ تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے اسے اپنی تحویل میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی، اس حملے میں گاڈی کو جزوی نقصان پہنچا۔
Published by:Nisar Ahmad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔