ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: نوگام میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، دو جوان شہید

جموں وکشمیر واقع سری نگر کے شہر کے باہری علاقے نوگام میں دہشت گردوں نے ایک پولیس ٹیم پر حملہ کردیا، جس میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

  • Share this:
جموں وکشمیر: نوگام میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، دو جوان شہید
جموں وکشمیر: نوگام میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، دو جوان شہید

سری نگر: دہشت گردوں نے جموں وکشمیر (Jammu Kashmir) واقع سری نگر کے شہر کے باہری علاقے نوگام (Nowgam) میں ایک پولیس ٹیم پر حملہ کردیا، جس میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی گولی باری میں ایک جوان زخمی ہوگیا ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیر کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔


 

Published by: Nisar Ahmad
First published: Aug 14, 2020 11:07 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading