اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حکومت محکمہ تعلیم کے ایکو سسٹم کوبڑھانے پر کر رہی ہے کام

     یہ بات اعلی تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری روہت کنسل نے بتائی ہے۔ انہوں نےکہا کہ حکومت محکمہ تعلیم کے ایکو سسٹم کوبڑھانے پر کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔

    یہ بات اعلی تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری روہت کنسل نے بتائی ہے۔ انہوں نےکہا کہ حکومت محکمہ تعلیم کے ایکو سسٹم کوبڑھانے پر کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔

    یہ بات اعلی تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری روہت کنسل نے بتائی ہے۔ انہوں نےکہا کہ حکومت محکمہ تعلیم کے ایکو سسٹم کوبڑھانے پر کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Jammu and Kashmir, India
    • Share this:
      جموں و کشمیر سرکار نے اعلی تعلیم کے محکمے میں کمیوں کو دور کرنے کے لئے ایک چار نکاتی فیڈ بیک جوابدہی کا طریقہ کار وضع کیا ہے۔ یہ بات اعلی تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری روہت کنسل نے بتائی ہے۔ انہوں نےکہا کہ حکومت محکمہ تعلیم کے ایکو سسٹم کوبڑھانے پر کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے اور یہ کمیٹی آئیدہ دس سے بیس برسوں کے لئے ایک روڑ میپ تیار کرے گی۔ روہت کنسل نے کہا کہ محکمے میں احتساب کویقینی بنانے کے لئے چار اہم نکات طے کئے گئے ہیں جن میں جموں و کشمیر کے تمام کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے لئے بائیو میٹرک حاجری کو یقینی بنانا بھی شامل ہے اور اسکے تسلی بخش نتائیج برآمد وہ رہے ہیں اور کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تدریسی عملے کی حاضری یقینی بن گئی ہے۔

      انہوں نے خبردار کیا کہ حاضری میں کسی قسم کی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے ملازمین کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی جو غفلت کے مرتکب پائے جائیں۔ روہت کنسل نے کہا کہ دوسرا اقدام طلبہ سے تعلیم کے معیار کو بڑھانے کے لئے اپنی رائے دینے کوکہا گیا ہے اوریہ آن لائین کے زریع ہو رہا ہے اور اب تک ایک لاکھ کے قریب طالب علموں نے تعلیم کے معیار میں بہتری لانے کے لئے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں اساتذہ سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری سے متعلق اپنی رائے سرکار کو دیں۔

       

      اس آرٹسٹ نے 90 کروڑ  کی پینٹنگز میں لگا دی آگ، سوشل میڈیا پر دکھایا لائیو

      اب ایسے ہی نہیں بیچ سکتے کنڈوم، فیس ماسک اور چشمہ، یہ کام کرنا ہوگا لازمی

      چوتھا اقدام یہ ہے کہ تمام ایسے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ اساتذہ کی حاضری اور تدریس سے متعلق سرکار کو اپنا فیڈ بیک فراہم کریں۔ پرنسپل سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن روہت کینسل نے قومی تعلیمی پالیسی نافز کرنے میں جموں و کشمیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر اس پالیسی کو نافذ کرنےمیں سب سے آگے ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار ہُنر پر مبنی تعلیم کو یقینی بنانے کے بھی اقدامات کررہی ہے تاکہ پڑھے لکھے نوجوانون کوروزگار حاصل کرنے میں آسانی ہو۔

      (رپورٹ: رمیش امبردار)
      Published by:Sana Naeem
      First published: