உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیر میں ملیٹنٹسی توڑ رہی ہے دم، نوجونوان Militancy کا راستہ ترک کرکے اپنے بہتر مستقبل کی طرف توجہ دیں: ڈی پی پانڈے

    انہوں نے کہا کہ اب کشمیر میں نوجونوان کو سمجھ آچکا کہ امن سے ہی زندگی بنتی ہے  اور بندوق سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ کشمیر میں ملیٹنٹسی کا گراف ہر گزرتے دن کے ساتھ دم توڑ رہا ہے  کیونکہ فوج ملیٹنٹسی پر کڑی نگاہ بنائے ہوئے ہیں۔ نوجونوان کو بندوق کا راستہ ترک کرکے اپنے بہتر مستقبل کی طرف توجہ دینی چاہیے۔

    • Share this:
    کشمیر میں ملیٹنٹسی کا گراف ہر گزرتے دن کے ساتھ دم توڑ رہا ہے  کیونکہ فوج ملیٹنٹسی پر کڑی نگاہ بنائے ہوئے ہیں۔ نوجونوان کو بندوق کا راستہ ترک کرکے اپنے بہتر مستقبل کی طرف توجہ دینی چاہیے، ان باتوں کا اظہار پندرہویں کور کے لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے DP Pandey نے آج کپواڑہ  ضلع کے درد پورہ گاؤں کے دوران کیا، دردر پورہ جسے عرف عام Village of Widows کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر انہوں خواتین اور نوجونوان سے بات چیت کی۔ ڈی پی پانڈے  (Army Core Commander Kashmir DP Pandey) نے اس موقع پر دو نئے ہنر مندی مراکز کا افتتاح کیا جہاں پر خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے ہنر سکھایا جاتا ہے  اور ان مراکز میں بیواؤں کو ہنر سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کپواڑہ ضلع ماضی میں ملیٹنٹسی سے متاثر رہا ہے لکین اب باقی اضلاع کو کپواڑہ سے سبق سیکھنا چاہئے کیونکہ کپواڑہ میں اب لوگ امن چاہتے ہیں۔ وہیں پانڈے نے دورپورہ کی بیواؤں میں افطار کے تحائف  سلائی مشینیں اور سولر لائٹس سے نوازا گیا۔

    اس موقع پر ان کے ہمراہ جی او سی اٹھائیس ڈویزن ابھیجیت پڈکوکر  اور کمانڈر 8 اسکیٹر بھی موجود تھے۔  ڈی پی پانڈے کا کہنا تھا  کہ فوج ہر لوگوں کی مدد کیلئے تیار ہے لہذا نوجونوان کو بندوق کے راستے کو ترک کرکے مین اسٹیم میں آنا چاہیے تاکہ آنے والے وقت میں  کشمیر کے نوجوان بھی ملک کے دوسرے لوگوں کی طرح اپنا اچھا نام بناسکیں۔

    انہوں نے کہا کہ اب کشمیر میں نوجونوان کو سمجھ آچکا کہ امن سے ہی زندگی بنتی ہے  اور بندوق سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دو لائن آف کنٹرول پر ہر طرح کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور آنے والے وقت میں ملیٹنٹسی کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے نوجونوان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فوج آپ  کو ہر طرح کی مدد کیلئے  تیار ہے اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلے بھی فوج کام کررہی ہے۔

    جموں میں CISFجوانوں سے بھری بس پر Terrorist Attack، ایک جوان شہید، 8 زخمی، 4 دہشت گرد ڈھیر

    کور کے سی ڈی آر نے گاؤں والوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے مثبت نقطہ نظر، اعلی حوصلہ افزائی اور مضبوط قومی جذبے کی تعریف کی اور انہیں فوج کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

    RainFall in Kashmir:کشمیر میں ہلکی بارش، ڈل جھیل کےکنارے سیاحوں نے لیا خوشگوار موسم کا مزہ

    انہوں نے یہ بھی اظہار کیا کہ باقی کشمیر کو کپواڑہ سے امن کا سبق لینا چاہئے، جو دہشت گردی کا شکار رہا ہے اور یہاں کی آبادی کو ماضی میں دہشت گرد گٹھ جوڑ کے ذریعہ استعمال کیا گیا ہے۔ دردر پورہ اس مصائب کی ایک مثال ہے جو دہشت گردی  معصوم آبادی اور ان کی زندگیوں کو برداشت کر سکتی ہے۔ خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے JSS کے ساتھ مل کر IA کے ذریعہ ایک پروجیکٹ پلان تیار کیا گیا تھا۔ کرالپورہ، پنجگام، وارسن اور درد پورہ میں کل نو جے ایس ایس مراکز چلائے جا رہے تھے۔ گزشتہ ایک سال میں 200 طلباء (بشمول 160 لڑکیاں) ہنر مندی کے مراکز سے کوالیفائی کیے گئے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: