உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماچھیل میں برفانی تودے کی چپیٹ میں آنے سے3جوان شہید، 56آر آر کے تھے سبھی جوان

    ماچھیل میں برفانی تودے کی چپیٹ میں آنے سے3جوان شہید، 56آر آر کے تھے سبھی جوان۔ (علامتی تصویر)

    ماچھیل میں برفانی تودے کی چپیٹ میں آنے سے3جوان شہید، 56آر آر کے تھے سبھی جوان۔ (علامتی تصویر)

    پولیس کے مطابق، برفانی تودے کے واقعہ میں فوج کے تین جوان جو ماچھل سیکٹر میں تعینات تھے وہ برف تلے دب گئے۔ جب تک انہیں نکالا جاتا تب تک وہ اپنی جان گنواچکے تھے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Jammu and Kashmir, India
    • Share this:
      شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کے کپواڑہ میں برفانی تودے کھسکنے کے واقعے میں ہندوستانی فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، برفانی تودے کے واقعہ میں فوج کے تین جوان جو ماچھل سیکٹر میں تعینات تھے وہ برف تلے دب گئے۔ جب تک انہیں نکالا جاتا تب تک وہ اپنی جان گنواچکے تھے۔ حالانکہ ابھی تک جوانوں کی پہچان منظر عام پر نہیں لائی گئی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      خفیہ رپورٹ میں انکشاف-کشمیری صحافیوں کو مل رہی دھمکیوں کا ترکیہ سے لنک، ہٹ لسٹ تیار!

      نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا، ان کا سماجی تحفظ یقینی بنانا مرکزی حکومت کی اولین ترجیحات

      یہ بھی پڑھیں:
      جموں کشمیرمیں فوج کے زیر اہتمام آئی ٹی ایجوکیشن کورس کے لیے بیس لڑکیوں کا انتخاب۔

      اننت ناگ کے مشتاق احمد ڈار کے سر ہے اپنے نام کے 3 Patents کی کامیابی کا سہرا

      کپواڑہ ضلع کے ایس ایس پی یوگل منہاس نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ، ایک افسوسناک واقعہ میں ماچھل سیکٹر میں برفانی تودے کی چپیٹ میں آنے سے فوج کی 56 راشٹریہ رائفلس( آر آر) کے تین جوان ڈیوٹی کے دوران شہید ہوگئے۔ سبھی نعشوں کو نکال لیا گیا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: