جموں و کشمیر: راجوری میں ایل او سی پر دھماکہ، دو فوجی جوان زخمی
جموں و کشمیر: راجوری میں ایل او سی پر دھماکہ، دو فوجی جوان زخمی
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بالاکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بدھ کے روز ایک بارودی سرنگ دھماکے میں دو فوجی جوان زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے بالا کوٹ سیکٹر میں ایل او سی پر بدھ کے روز ایک باروی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فوجی جوان زخمی ہوئے۔
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بالاکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بدھ کے روز ایک بارودی سرنگ دھماکے میں دو فوجی جوان زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے بالا کوٹ سیکٹر میں ایل او سی پر بدھ کے روز ایک باروی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فوجی جوان زخمی ہوئے۔
زخمی جوانوں کی شناخت بی ایس ایف کی 59 بٹالین سے وابستہ سپاہی عنایت حسین اور فوج کی 14 پنجاب بٹالین سے وابستہ سپاہی ساحل کمار کے بطور ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی اہلکاروں کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Published by:Nisar Ahmad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔