உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں وکشمیر: ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری

    جموں وکشمیر: ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری

    جموں وکشمیر: ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری

    جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ ضلع میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی ٹیکہ کاری تقریباً مکمل ہو چکی یے اور اب 18 سے 45 سال کے عمر کے افراد کو ویکسین دیا جا رہا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
    بڈگام: جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ ضلع میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی ٹیکہ کاری تقریباً مکمل ہو چکی یے اور اب 18 سے 45 سال کے عمر کے افراد کو ویکسین دیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو کورونا ویکسین کے حوالے سے جانکاری فراہم کرنے اورلوگوں کو ویکسین لگانے پر آمادہ  کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ بڈگام طرح طرح کے اقدامات کر رہی ہے۔

    جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ ضلع میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی ٹیکہ کاری تقریباً مکمل ہو چکی یے اور اب 18 سے 45 سال کے عمر کے افراد کو ویکسین دیا جا رہا ہے۔
    جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ ضلع میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی ٹیکہ کاری تقریباً مکمل ہو چکی یے اور اب 18 سے 45 سال کے عمر کے افراد کو ویکسین دیا جا رہا ہے۔


    اسی ضمن میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا اور ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے ویکسینیشن وین کو ہری جھڑی دکھا کر روانہ کیا۔ اشتہارات سے لیس یہ وین ضلع بھر میں جاکر لوگوں کو ویکسینیشن کے حوالے سے بیدار کرنے کا کام کرے گی۔ منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ نے یہ اقدام کیا ہے اور اس کا واحد مقصد یہی ہے کہ ضلع کے دور دراز علاقوں میں جاکر لوگوں کو ٹیکہ کاری کے لئے جانکاری فراہم کرنا ہے۔

    ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا اور ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے ویکسینیشن وین کو ہری جھڑی دکھا کر روانہ کیا۔
    ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا اور ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے ویکسینیشن وین کو ہری جھڑی دکھا کر روانہ کیا۔


    شہباز احمد مرزا نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سامنے آکر خود ٹیکہ لگوائیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ہے اور ٹارگیٹ افراد کی اب تک 70 فیصد ٹیکہ کاری مکمل ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا چونکہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ایسے میں خود کو اور سماج کو اس مہلک بیماری سے پاک رکھنے کے لئے خود کا ٹیکہ لگوائے۔ ضلع بڈگام میں  کورونا وائرس مخالف کووڈ ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ ضلع میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی ٹیکہ کاری تقریباً مکمل ہو چکی یے اور اب 18 سے 45 سال کے عمر کے افراد کو ویکسین دیا جا رہا ہے۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: