ہوم » نیوز » معیشت

15ہزار روپئے جیتنے کا موقع دے رہا ہے Amazon، جانیں کیسے گھر بیٹھے آپ بھی بن سکتے ہیں ونر

Amazon App Quiz 12 September, 2021: اس طرح کے ڈھیر سارے انعامات جیتنے کے لیے آپ کو کوئز Quiz میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔

  • Share this:
15ہزار روپئے جیتنے کا موقع دے رہا ہے Amazon، جانیں کیسے گھر بیٹھے آپ بھی بن سکتے ہیں ونر
Amazon App Quiz 12 September, 2021: اس طرح کے ڈھیر سارے انعامات جیتنے کے لیے آپ کو کوئز Quiz میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔

Amazon App Quiz September 12, 2021: ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون پر ڈیلی ایپ کوئز کا نیا ایڈیشن شروع ہو گیا ہے۔ آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمیزون اپنے کوئز میں ایمیزون پے بیلنس (Amazon Pay Balance) پر 15،000 روپے جیتنے کا موقع دے رہا ہے۔ یہ کوئز ایمیزون کی موبائل ایپ پر دستیاب ہے۔ معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ روزانہ کوئز ہر روز صبح 8 بجے شروع ہوتا ہے اور رات 12 بجے تک جاری رہتا ہے۔ کوئز میں جنرل نالج (جی کے GK) اور کرنٹ افیئرز کے پانچ سوال ہوتے ہیں۔


اس طرح کے ڈھیر سارے انعامات جیتنے کے لیے آپ کو کوئز Quiz میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔ کوئز کے دوران پوچھے گئے ہر سوال میں چار آپشن دیے جاتے ہیں۔


آج کے کوئز کے ونر کے نام کا اعلان اگلے دن کو کیا جائے گا۔ اس کا انتخاب لکی ڈرا کے ذریعے کیا جائے گا۔


کیسے کھیلیں کوئز؟

سب سے پہلے Amazon App ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کو سائن ان کرنا ہوگا۔

اس کے بعد ایپ کھولیں اور ہوم اسکرین نیچے اسکرول کریں۔ جہاں نیچے آپ کو 'ایمیزون کوئز' ‘Amazon Quiz’ کا بینر ملے گا۔

یہاں ہم آپ کو آج کے کوئز کے پانچ سوالات کے ساتھ ساتھ ان کے جوابات بھی بتا رہے ہیں۔ تو جایئے اور کھیلئے اور15,000 ایمیزون پے بیلنس Amazon Pay Balance جیتیں۔

چ1: Which is India’s first numberless card for teenagers?
جواب 1: FamPay.

15,0002: 13-year-old Momiji Nishiya, Japan’s youngest Olympic gold medal winner, plays which sport?
جواب 2: Skateboarding.

15,0003: Which woman became the first Black female athlete to appear on the cover of the Sports Illustrated Swimsuit edition?
جواب 3: Naomi Osaka.

15,0004: Identify the world’s largest tree-dwelling mammal.
جواب 4: Orang-utan.

15,0005: These kind of blocks are used in what form of art?
جواب 5: Batik.
Published by: Sana Naeem
First published: Sep 13, 2021 01:36 PM IST