உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    50 ہزار روپے جیتنے کا Amazon دے رہا ہے سنہرا موقع، آپ بھی بن سکتے ہیں ونر، بس کرنا ہوگا یہ کام

    اتنے بڑے انعامات جیتنے کے لیے ، آپ کو کوئز میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔ کوئز کے دوران پوچھے گئے ہر سوال میں چار آپشن دیے گئے ہیں۔

    اتنے بڑے انعامات جیتنے کے لیے ، آپ کو کوئز میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔ کوئز کے دوران پوچھے گئے ہر سوال میں چار آپشن دیے گئے ہیں۔

    اتنے بڑے انعامات جیتنے کے لیے ، آپ کو کوئز میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔ کوئز کے دوران پوچھے گئے ہر سوال میں چار آپشن دیے گئے ہیں۔

    • Share this:
      ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون (Amazon) پر ڈیلی ایپ کوئز (Daily App Quiz) کا نیا ایڈیشن شروع ہو گیا ہے۔ آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمیزون اپنے کوئز میں ایمیزون پے بیلنس (Amazon Pay Balance) پر 50،000 روپے جیتنے کا موقع دے رہا ہے۔ یہ کوئز Quiz ایمیزون کی موبائل ایپ پر دستیاب ہے۔ معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ روزانہ کوئز ہر روز صبح 8 بجے شروع ہوتا ہے اور رات 12 بجے تک جاری رہتا ہے۔ کوئز جنرل نالج (جی کے (GK) ) اور کرنٹ افیئرز کے پانچ سوالات پر مشتمل ہے۔

      اتنے بڑے انعامات جیتنے کے لیے ، آپ کو کوئز میں پوچھے گئے تمام سوالات کے صحیح جواب دینے ہوں گے۔ کوئز کے دوران پوچھے گئے ہر سوال میں چار آپشن دیے گئے ہیں۔ آج کے کوئز کے ونر کے نام کا اعلان اگلے دن کو کیا جائے گا۔ اس کا انتخاب لکی ڈرا (lucky draw) کے ذریعے کیا جائے گا۔


      کوئز Quiz کیسے کھیلیں؟
      اگر آپ کے فون میں ایمیزون ایپ Amazon App نہیں ہے تو پہلے آپ کو کوئز کھیلنے کے لیے اسے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔

      ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کو سائن ان کرنا ہوگا۔

      اس کے بعد ایپ کھولیں اور ہوم اسکرین نیچے اسکرول کریں۔ جہاں نیچے آپ کو 'ایمیزون کوئز' ‘Amazon Quiz’ کا بینر ملے گا۔

      یہاں ہم آپ کو آج کے کوئز کے پانچ سوالات کے ساتھ ساتھ ان کے جوابات بھی بتا رہے ہیں۔ تو جایئے اور کھیلی کر 50،000 ایمیزون پے بیلنس 50,000 Amazon Pay Balance جیتیں۔

      سوال نمبر1: Which organisation will help the government in implementing satellite TV classrooms in rural India?
      جواب۔1: ISRO.

      سوال نمبر 2: Jovenel Moise, who was assassinated in July 2021, was the president of which country?
      جواب۔2: Haiti.

      سوال نمبر 3: Which of these actors has handed back his three Golden Globes in protest at a lack of diversity in HFPA?
      جواب۔3: Tom Cruise.

      سوال نمبر 4: What are these popularly known as? (Image of Vinyl Record)
      جواب۔4: Vinyls.

      سوال نمبر5: Which Mexican holiday are they seen celebrating? (costume with scary face paint)
      جواب۔5: Day of the Dead.
      Published by:Sana Naeem
      First published: