உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جیو نے دہلی کے بعد نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام اور فرید آباد میں ٹرو5 جی سروس کی شروع

    جیو تیزی سے True-5G نیٹ ورک کا آغاز کر رہا ہے۔ دہلی کے علاوہ ریلائنس جیو نے ممبئی، کولکتہ، وارانسی، چنئی، حیدرآباد، بنگلور اور ناتھدوارا میں اپنی سروس شروع کی ہے۔ دہلی-این سی آر اس فہرست میں سب سے نیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی، 18 نومبر 2022 ۔ریلائنس جیو دہلی، گروگرام، نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد اور دہلی۔این سی آر خطے میں True-5G خدمات پیش کرنے والا واحد آپریٹر بن گیا ہے۔ جیو تیزی سے True-5G نیٹ ورک کا آغاز کر رہا ہے۔ دہلی کے علاوہ ریلائنس جیو نے ممبئی، کولکتہ، وارانسی، چنئی، حیدرآباد، بنگلور اور ناتھدوارا میں اپنی سروس شروع کی ہے۔ دہلی-این سی آر اس فہرست میں سب سے نیا ہے۔
      کمپنی کی ریلیز کے مطابق، اس کا نیٹ ورک سگنل دہلی۔این سی آر کے تمام اہم علاقوں میں دستیاب ہوگا۔ جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک زیادہ تر رہائشی علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، سرکاری عمارتوں، مالز، بڑے بازاروں، ٹیک پارکس اور میٹرو اسٹیشنوں میں دستیاب ہوگا۔
      دہلی میں جیو کے لاکھوں صارفین پہلے ہی جیو ٹرو 5 جی سروس استعمال کر رہے ہیں۔ این سی آر خطے میں 5G سروس کے آغاز کے بعد، جیو صارفین کو جیو ویلکم آفر کے دعوت نامے موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس پیشکش کے تحت صارفین کو لامحدود 5G ڈیٹا اور 1 جی بی پی ایس تک کی سپیڈ ملے گی۔ جس کے لیے انہیں کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑے گی۔
      ریلائنس جیو کے ایک ترجمان نے کہا، "قومی دارالحکومت اور این سی آر خطے کے زیادہ تر حصوں کا احاطہ کرنا ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔

      سرکاری راشن لینے والوں کیلئے حکومت نے بنایا نیا قانون، راشن ڈیلرس پر کسا شکنجہ

      آفتاب بولا: گانجا پی کر نشے میں کیا شردھا کا قتل، دہرادون میں پھینکے لاش کے کچھ ٹکڑے

      جیو تیزی سے اپنی ٹرو 5 جی سروس کو بڑھا رہا ہے اور اسے خطے کے ایک بڑے حصے میں پہلے ہی شروع کر دیا ہے۔ ریلائنس جیو واحد آپریٹر ہے جو پوری دہلی-این سی آر میں 5G سروس فراہم کرتا ہے۔ جیو انجینئرز اس بات کو یقینی بنانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں کہ ہر ہندوستانی کو حقیقی 5G سروس ملے کیونکہ یہ ٹیکنالوجی زندگی بدل سکتی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: