اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایمزون نے ہندوستان میں کارگو فلائٹ سروس کی لانچ، بوئنگ 737 اور 800 جہازوں کا ہوگا استعمال

    ایمزون نے ہندوستان میں کارگو فلائٹ سروس کی لانچ، بوئنگ 737 اور 800 جہازوں کا ہوگا استعمال

    ایمزون نے ہندوستان میں کارگو فلائٹ سروس کی لانچ، بوئنگ 737 اور 800 جہازوں کا ہوگا استعمال

    ایمزون ایئر کو امریکہ میں 2016 میں لانچ کیا گیا تھا اور یہ ایک ایئر کارگو نیٹ ورک آپریٹ کرتا ہے جس میں 110 سے زیادہ جہاز اور دنیا بھر میں 70 سے زیادہ منزل شامل ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi, India
    • Share this:
      ایمزون انڈیا نے پیر کو بتایا کہ اس نے اپے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کو وسعت دینے اور گاہکوں کو تیزی سے ڈیلیوری دستیاب کرانے کے لیے ہندوستان میں ایمزون ایئر سروس شروع کی ہیں۔ ای کامرس کمپنی نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ وہ بوئنگ 737-800 جہاز کی پوری کارگو صلاحیت کا استعمال کرے گی۔ جسے کوئیک جیٹ کارگو ایئرلائنس پرائیوٹ لمیٹیڈ کی جانب سے آپرٹ کیا جائے گا۔

      ایمزون نے کہا کہ وہ ہندوستان کی پہلی ای کامرس کمپنی ہے، جس نے ایک وقف ایئر کارگو نیٹ ورک فراہم کرنے کے لیے تیسرے فریق کے ایئر کرئیر کے ساتھ شراکت کی ہے۔ کوئیک جیٹ اس جہاز کا استعمال ایمزون کے گاہکوں کو حیدرآباد، بنگلورو، دہلی اور ممبئی جیسے شہروں میں لے جانے کے لیے کرے گا۔ ہندوستان میں ایمزون ایئر کی شروع اپنے گاہکوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے، تیزی سے ڈیلیوری کرنے اور اپنے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کو فروغ دینے کے لیے صلاحیت کی تعمیر کو جاری رکھنے کے لیے کمپنی کے عزم کو مزید تقویت دیتا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      بجٹ2023: سرکاری ملازمین کیلئے ہو سکتےہیں دو بڑے فیصلے! گھر بنانے کو ملیں گے اور زیادہ پیسے

      یہ بھی پڑھیں:
      Economic Survey 2023: اقتصادی سروے کیا ہے؟ کیا ہیں اس کی خصوصیات؟ یہ کب پیش کیا جائے گا؟

      ایمزون ایئر کو امریکہ میں 2016 میں لانچ کیا گیا تھا اور یہ ایک ایئر کارگو نیٹ ورک آپریٹ کرتا ہے جس میں 110 سے زیادہ جہاز اور دنیا بھر میں 70 سے زیادہ منزل شامل ہیں۔ ایمزون کے کسٹمر فل فلمنٹ (اے پی اے سی)، ایم ای این اے اور ایل اے ٹی اے ایم) اور ڈبلیو ڈبلیو کسٹمر سروس کے نائب صدر اکھیل سکسینہ نے کہا، ’ یہ ہمارے وینڈرز اور ہمارے صارفین کے لیے ایک بہت اہم قدم ہے اور ساتھ ہی ہوا بازی کی صنعت کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ ہم اس لانچ کو لاجسٹکس کے مستقبل کو تبدیل کرنے کے اپنے عالمی مشن میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر دیکھتے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: