உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دودھ کی قیمتوں میں اضافہ، 17 اگست سے 2 روپئے لیٹر مہنگا ہوگا Amul اور Mother Dairy کا دودھ

    امول دودھ کی قیمتوں میں ہوا پھر اضافہ۔

    امول دودھ کی قیمتوں میں ہوا پھر اضافہ۔

    دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، جس سے عوام کی جیب پر ایک بار پھر اثر پڑے گا۔ امول اور مدر ڈیری نے 17 اگست سے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، جس سے عوام کی جیب پر ایک بار پھر اثر پڑے گا۔ امول اور مدر ڈیری نے 17 اگست سے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے ہر لیٹر پر دو روپئے اضافہ کردیا ہے۔ گجرات کو آپریٹیو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن نے بدھ کو 17 اگست سے قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



      یہ کوآپریٹیو امول برانڈ نام سے دودھ بیچتی ہے۔ امول دودھ کی بڑھی ہوئی قیمتوں کا اثر گجرات، احمد آباد اور سوراشٹر کے علاوہ دہلی این سی آر، ممبئی اور مغربی بنگال میں میں نافذ ہوگا۔ امول دودھ کی بڑھی ہوئی قیمتوں کا اگست سے نافذ ہو رہی ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: