ہوم » نیوز » معیشت

پاکستان کو دوسرا بڑا جھٹکا: موسٹ فیورڈ اسٹیٹس کے بعد ہندستان نے سبھی پروڈکٹ پر 200 فیصد بڑھائی کسٹم ڈیوٹی

پلوامہ حملے کے چلتے موسٹ فیورڈ نیشن (ایم ایف این) کا درجہ چھننے کے بعد ہندستان نے پاکستان کو دوسرا جھٹکا دیا ہے۔ ہندستان نے اب پاکستانی پروڈکٹ پر کسٹم ڈیوٹی کو 200 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔

  • Share this:
پاکستان کو دوسرا بڑا جھٹکا: موسٹ فیورڈ اسٹیٹس کے بعد ہندستان نے سبھی پروڈکٹ پر 200 فیصد بڑھائی کسٹم ڈیوٹی
پلوامہ دہشت گردانہ حملہ

پلوامہ حملے کے چلتے موسٹ فیورڈ نیشن (ایم ایف این) کا درجہ چھننے کے بعد ہندستان نے پاکستان کو دوسرا جھٹکا دیا ہے۔ ہندستان نے اب پاکستانی پروڈکٹ پر کسٹم ڈیوٹی کو 200 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔  اس ایکشن کے بعد اب پاکستان کو ہندستان کی جانب سے ایکسپورٹ پروڈکٹ پر پہلے سےزیادہ ٹیکس دینا ہوگا۔


ہندستان، پاکستان کو ٹماٹر، گوبی، چینی ، ، آیل کیک، پٹرولیم آیل، کاٹن، ٹائر، ربڑ، سمیت 137 چیزوں کا اہم طور سے ایکسپورٹ کرتا ہے۔ اسے اٹاری۔ واگھہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کو ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔ ہندستان کے اس تاریخی فیصلے سے پاکستان کے ذریعے ہندستان کو ایکسپورٹ کئے جانے والے 48.8 کروڑ ڈالر کے سامان پر اثر پڑ سکتا ہے۔


مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے ٹویٹ کیا، پلوامہ حملے کے بعد ہندستان نے پاکستان کو دیا گیا موسٹ فیورڈ نیشن کا درجہ چھین لیا ہے۔ ایم این ایف کا درجہ چھینے جانے کے بعد پاکستان ایکسپورٹ کئے جانے والے سبھی پروڈکٹس پر فوری اثر سے 200 فیصد تک کسٹم ڈیوٹی بڑھائی جا رہی ہے'۔


First published: Feb 16, 2019 10:28 PM IST