دہلی میٹرو سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر: ان لوگوں کو مل سکتی ہے کرائے میں چھوٹ

دہلی میٹرو سے سفر کرنے والوں کیلئے مرکز کی نریندر مودی حکومت جلد بڑا اعلان کر سکتی ہے۔ ماناجارہا ہے کہ دہلی میٹرو میں سفر کرنے والوں کوکرائے میں چھوٹ مل سکتی ہے۔

Oct 17, 2019 07:25 PM IST | Updated on: Oct 17, 2019 07:38 PM IST
دہلی میٹرو سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر: ان لوگوں کو مل سکتی ہے کرائے میں چھوٹ

دہلی میٹرو سے سفر کرنے والوں کیلئے مرکز کی نریندر مودی حکومت جلد بڑا اعلان کر سکتی ہے۔ ماناجارہا ہے کہ دہلی میٹرو میں سفر کرنے والوں کوکرائے میں چھوٹ مل سکتی ہے لیکن یہ چھوٹ طلبا(اسٹوڈینٹس) اور سینئرسٹیزن کیلئے ہوگی۔ مرکزی وزیر برائے رہائشی اور شہری امور ہردیپ سنگھ پوری کا کہنا ہے کہ حکومت سینئر ستیزن اور اسٹوڈینٹس کو دہلی میٹرو ٹرین کے کرائے میں چھوٹ دینے کو تیاری کر رہی ہے۔

آپ کو بتادیں کہ اس میٹرو ٹرین کے کرائے میں کوئی زیادہ چھوٹ نہیں دی جاتی ہے۔

اب کیا ہوگا: ہردیپ سنگھ پوری کا کہنا ہے کہ مودی حکومت میٹرو ٹرین میں مفت میں سفر کرانے کی جگہ ضرورت مندمسافر کو کرائے میں چھوٹ دینے پر غوروخوض کر رہی ہے۔ اس کو لیکر کام چل رہا ہے۔ سرکار کا منصوبہ ہے کہ ٹکنالوجی پر مبنی ایسا سسٹم بنے کہ مسافروں کو کرائے میں چھوٹ بھی ملے۔ ساتھ ہی میٹرو ٹرین کی سروس کوالٹی پر بھی اثر نہیں ہو۔

Loading...

 مرکزی وزیر برائے رہائشی اور شہری امور ہردیپ سنگھ پوری مرکزی وزیر برائے رہائشی اور شہری امور ہردیپ سنگھ پوری

آپ کو بتادیں کہ اس سے پہلے دہلی حکومت نے بھی میٹرو ٹرین میں خواتین اور طلبا کو مفت میں سفر کرنے کی سہولیت دنے کا اعلان کیا تھا۔

Loading...