اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جیو نے ویڈیو کانفرنسنگ ایپ JioMeet کیا لانچ، ایک ساتھ 100 لوگ کر سکتے ہیں بات، ایسے کریں ڈاؤن لوڈ

    جیو میٹ JioMeet اگلے ایک ماہ تک یوزرس کے فون پر چلے گا۔ آج اسے اینڈرائڈ اور ایپل دونوں کیلئے لانچ کیا گیا ہے۔ اس ایپ پر ایک ساتھ 100 لوگ کانفرنس کرسکتے ہیں۔ اس میں کال شروع کرنے کیلئے کسی کوڈ یا انوائٹس کی ضروت نہیں ہے۔ جولوگ ڈیسک ٹاپ کا استعمال کرناچاہتے ہیں۔ انہیں JioMeet پر کلک کرنا ہوگا۔ اس کیلئے انہیں ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرور نہیں ہوگی۔

    • Share this:
      ریلائنس جیو (Reliance Jio) نے آج اپنا ویڈیو کانفرنسنگ ایپ جیو میٹ JioMeet لانچ (launch ) کیا ہے۔ یہ ایپ پلے اور ios پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ اس ویڈیو کال ایپ کی خاصیت ہے کہ اس کی کوالٹی ایچ ڈی (HD ) ہوگی اور 100 لوگ ویڈیو کانفرنس کال کرسکتے ہیں۔
      جیو میٹ JioMeet اگلے ایک ماہ تک یوزرس کے فون پر چلے گا۔ آج اسے اینڈرائڈ اور ایپل دونوں کیلئے لانچ کیا گیا ہے۔ اس ایپ پر ایک ساتھ 100 لوگ کانفرنس کرسکتے ہیں۔ اس میں کال شروع کرنے کیلئے کسی کوڈ یا انوائٹس کی ضروت نہیں ہے۔ جولوگ ڈیسک ٹاپ کا استعمال کرناچاہتے ہیں۔ انہیں JioMeet پر کلک کرنا ہوگا۔ اس کیلئے انہیں ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرور نہیں ہوگی۔
      اس ایپ میں کچھ دوسرے فیچر بھی ہیں جیسے آپ اپنی میٹنگ کو شیڈول کرسکتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ اسکرین شیئر کرسکتے ہیں۔ اس ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارم کا استعمال گوگل کروم اور ماجیلا فائر فوکس پر بھی کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو کوئی چارج نہیں دینا ہے۔ یہ ایپ بالکل مفت ہے۔
      جانئے کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایپ
      موبائل پر یہ ایپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو سب سے گوگل پلے اسٹور یا آئی فون کے ایپ اسٹور پر جایئے۔ وہاں JioMeet ایپ سرچ کرکے اسے ڈاؤنلوڈ کیجئے۔
      اگر آپ ڈیسک ٹاپ پر اس ایپ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کلک کرسکتے ہیں۔ https://jiomeetpro.jio.com/home#download. اس لنک پر آپ کو ایپ ڈاؤن لوڈ کونے کا آپشن ملے گا۔
      جیو پلیٹ فارم نے 30 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ وہ ویڈیو کالنگ سروس شروع کرے گی۔
      اس ویڈیو کانفرنسگ ایپ کی لانچنگ ایسے وقت میں ہوئی جب کوروناوائرس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ ورک فرام ہوم (Work From Home) کررہے ہیں۔ اس ایپ کے ساتھ ہی جیو پلیٹ فارم کی ٹکر، Zoom, Google Meet, WebEx جیسے ایپ سے ہوگی۔
      First published: