ہوم » نیوز » معیشت

نوکری گئی تو 2 سال تک پیسے دے گے آئی ایس آئی سی، سیدھے بینک اکاؤنٹ میں پہنچے گی رقم: جانیں تفصیل

پرائیویٹ نوکری کرنے والوں کو مودی حکومت نے بڑا تحفہ دیا ہے۔ اگر آپ کی نوکری جھوٹ جاتی ہے تو حکومت آپ کو 24 مہینے یعنی 2 سال تک پیسے دے گی۔

  • Share this:

پرائیویٹ نوکری کرنے والوں کو مودی حکومت نے بڑا تحفہ دیا ہے۔ اگر آپ کی نوکری جھوٹ جاتی ہے تو حکومت آپ کو 24 مہینے یعنی  2 سال تک پیسے دے گی۔ دراصل، ای ایس آئی سی "اٹل بیمت ویکتی کلیان یوجنا" کے تحت   نوکری  جانے  پر اقتصادی  مدد  دیتی  ہے۔  ای  ایس  آئی سی نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔

ای ایس آئی سی نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ملازمت کے چھوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ آمدنی کا نقصان ہو۔ای ایس آئی سی روزگار کے غیرضروری نقصان یا غیر روزگار  چوٹ کی وجہ سے مستقل معذوری کی صورت میں 24 ماہ کی مدت کے لئے ماہانہ نقد رقم ادا کرتا ہے۔

کیسے دیں درخواست؟

اٹل بیمت ویکتی کلیان یوجنا کا فائدہ اٹھانے کیلئے آپ ای ایس آئی سی کی ویب سائٹ پر جاکر فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اسے بھر کر آپ کو ای ایس آئی سی کے کسی برانچ میں جمع کروانا ہوگا۔ اس میں اے بی۔1 سے لیکر اے بی ۔4 فارم جمع کروایا جائے گا۔ آن لائن سہولیات اس کیلئے شروع ہونےوالی ہے۔ زیادہ جانکاری کیلئے آپ ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ دھیان رکھیں اس کا فائدہ آپ صرف ایک مرتبہ ہی اٹھا سکتے ہیں۔ www.esic.nic.in تفصیلی جانکاری کیلئےاس لنک پر کلک کریں
First published: Nov 24, 2019 01:37 PM IST