உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آپ کے شہر میں کتنے روپئے لیٹر مل رہا ہے Petrol Diesel ، یہاں چیک کریں آج کی نئی قیمتیں

    Petrol Diesel Price Today: آج صبح عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 109 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔ چیف اکنامک ایڈوائزر پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ اگر برینٹ کروڈ کی قیمت 110 ڈالر سے اوپر جاتی ہے تو پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔

    • Share this:
      Petrol Diesel Prices : آج سنیچر کو سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان خام تیل ایک بار پھر 110 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اس لیے تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ لیکن آج قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

      آج صبح عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 109 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔ چیف اکنامک ایڈوائزر پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ اگر برینٹ کروڈ کی قیمت 110 ڈالر سے اوپر جاتی ہے تو پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ فی الحال کمپنیوں نے 6 اپریل سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔ دہلی میں پٹرول 105 روپے فی لیٹر اور ممبئی میں 120 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

      ان چار میٹرو سٹی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۔
       دہلی میں پٹرول 105.41 روپے اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر
      ممبئی میں پٹرول 120.51 روپے اور ڈیزل 104.77 روپے فی لیٹر
      – چنئی پٹرول 110.85 روپے اور ڈیزل 100.94 روپے فی لیٹر
      کولکتہ پٹرول 115.12 روپے اور ڈیزل 99.83 روپے فی لیٹران شہروں میں بھی نئی قیمتیں جاری
      نوئیڈا میں پٹرول 105.47 روپے اور ڈیزل 97.03 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
      لکھنؤ میں پٹرول 105.25 روپے اور ڈیزل 96.83 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
      پورٹ بلیئر میں پٹرول 91.45 روپے اور ڈیزل 85.83 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
      پٹنہ میں پٹرول 116.23 روپے اور ڈیزل 101.06 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

      آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پٹرول ڈیزل کی قیمت معلوم کرسکتے ہیں۔
      پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو روزانہ صبح 6 بجے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ، آپ کو اپنے شہر کا کوڈ آر ایس پی کے ساتھ ٹائپ کرنا ہوگا اور 9224992249 نمبر پر ایس ایم ایس کرنا ہے۔ ہر شہر کا کوڈ مختلف ہے۔ آپ اسے آئی او سی ایل کی ویب سائٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، آپ اپنے شہر میں پٹرول ڈیزل کی قیمت بھی بی پی سی ایل کسٹمر آر ایس پی 9223112222 اور ایچ پی سی ایل کسٹمر ایچ پی پرائس کو 9222201122 میسج بھیج کر معلوم کرسکتے ہیں۔

      مزید پڑھئے: نیٹ ورک18 Q4 نتائج: سالانہ بنیاد پر خالص منافع 58فیصدی بڑھ کر پہنچا 61.6 کروڑ
      نئی قیمتیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: