உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Petrol Diesel Prices: دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر، چیک کریں آپ کے شہر میں کتنی پہنچی قیمتیں؟

    دہلی میں آج پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ اگر خام تیل کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں برینٹ کروڈ کی قیمت 97.87 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 91.86 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

    • Share this:
      Petrol Diesel Prices: عالمی منڈی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
      برینٹ کروڈ کی قیمت میں قدرے کمی آئی ہے لیکن پھر بھی 100 ڈالر فی بیرل کے قریب برقرار ہے۔

      اسی درمیان سرکاری تیل کمپنیوں نے پیر کی صبح پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کیں اور آج بھی اس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ کمپنیوں نے آخری بار 6 اپریل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اس کے بعد سے قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

      دہلی میں آج پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ اگر خام تیل کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں برینٹ کروڈ کی قیمت 97.87 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 91.86 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

      دہلی
      پٹرول: 96.72 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 89.62 روپے فی لیٹر

      ممبئی
      پٹرول: 106.31 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 94.27 روپے فی لیٹر

      کولکاتہ
      پٹرول: 106.03 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 92.76 روپے فی لیٹر

      چنئی
      پٹرول: 102.63 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 94.24 روپے فی لیٹر

      بھوپال

      پٹرول: 108.65 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 93.90 روپے فی لیٹر

      حیدرآباد
      پٹرول: 109.66 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 97.82 روپے فی لیٹر

      بنگلورو
      پٹرول: 101.94 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 87.89 روپے فی لیٹر

      گوہاٹی
      پٹرول: 96.01 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 83.94 روپے فی لیٹر

      لکھنؤ
      پٹرول: 96.57 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 89.76 روپے فی لیٹر

      یہ بھی پڑھیں:

      گاندھی نگر
      پٹرول: 96.63 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 92.38 روپے فی لیٹر

      یہ بھی پڑھیں: Uber نے WhatsApp کیب، بائیک، آٹو کی بکنگ شروع کی، جانئے کیسے کام کرے گا نیا فیچر

      صرف1,616روپے میں ہوائی سفر کرنے کا موقع! Indigo لایا Sweet 16 سیل

       

      ر صبح 6 بجے جاری ہوتی ہیں نئی قیمتیں
      ہردن صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئی قیمتیں نافذ ہو جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، ویٹ اور دیگر چیزیں جوڑںے کے بعد اس کی قیمتیں بنیادی قیمتوں سے تقریباً دوگنا ہوجاتی ہیں۔ یہی سبب ہے کہ پٹرول-ڈیژل کی قیمت اتنے زیادہ دکھائی دیتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: