உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چیک کریں آج کی Petrol Diesel کی نئی قیمتیں، جانیں آپ کے شہر میں کتنا ہےلیٹر تیل کا دام

    عالمی منڈی میں آج صبح برینٹ کروڈ کی قیمت 110.7 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی 105 ڈالر فی بیرل سے زائد کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔

    • Share this:
      Petrol Diesel Prices : سرکاری تیل کمپنیوں نے جمعہ کی صبح پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ایک بار پھر بڑھنے لگی اور کمپنیوں پر بھی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
      عالمی منڈی میں آج صبح برینٹ کروڈ کی قیمت 110.7 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی 105 ڈالر فی بیرل سے زائد کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ خام تیل ایک دن پہلے کی قیمت سے تقریباً 1 ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ تاہم سرکاری تیل کمپنیوں نے آج صبح جاری کردہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ دہلی میں اب بھی پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ممبئی میں 109.27 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

      چاروں میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتیں
      دہلی میں پٹرول 96.72 روپئے اور ڈیژل 89.62 روپئے فی لیٹر
      ممبئی میں پٹرول 109.27 روپئے اور ڈیژل 95.84 روپئے فی لیٹر
      چنئی میں پٹرول 102.63 روپئے اور ڈیژل 94.24 روپئے فی لیٹر
      کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپئے اور ڈیژل 92.76 روپئے فی لیٹر

      Donkey Milk Farming: انجینئر نے نوکری چھوڑ کھولی گدھی کے دودھ کی ڈیری، لاکھوں ہورہی کمائی

      ان شہروں میں بھی نئی قیمتیں جاری
      نوئیڈا میں پٹرول 96.79 روپئے اور ڈیژل 89.96 روپئے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
      لکھنو میں پٹرول 96.57 روپئے اور ڈیژل 89.76 روپئے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
      پٹنہ میں پٹرول 107.24 روپئے اور ڈیژل 94.04 روپئے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
      پورٹ بلیئر میں پٹرول 84.10 روپئے اور ڈیژل 79.74 روپئے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

      RBI کا سخت ایکشن! قرض وصولی کیلئے کسٹمرس کو پریشان نہیں کر سکیں گے بینک ایجنٹ

      ہر صبح 6 بجے جاری ہوتی ہیں نئی قیمتیں
      ہردن صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئی قیمتیں نافذ ہو جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، ویٹ اور دیگر چیزیں جوڑںے کے بعد اس کی قیمتیں بنیادی قیمتوں سے تقریباً دوگنا ہوجاتی ہیں۔ یہی سبب ہے کہ پٹرول-ڈیژل کی قیمت اتنے زیادہ دکھائی دیتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: