ہوم » نیوز » معیشت

مفت رسوئی گیس سلینڈر پانے کیلئے ضروری ہے یہ نمبر رجسٹرڈ کرنا: جانیں سبھی ضروری باتیں

  • Share this:
مفت رسوئی گیس سلینڈر پانے کیلئے ضروری ہے یہ نمبر رجسٹرڈ کرنا: جانیں سبھی ضروری باتیں
علامتی تصویر

کوروناوائرس وبا کے مدنظر وزیر اعظم نریندر مودی  (Prime Minister of India) نے جب ہندستان میں لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا تو اس کے کچھ دن بعد ہی غریب لوگوں کیلئے راحت کے کئی اعلان کئے۔ اس میں سے ایک پی ایم اجولا یوجنا  (PM Ujjwala Yoja na 2020) کے تحت مفت گیس سلینڈر دینا بھی شامل ہے۔ اگر آ بھی پی ایم اجولا یوجنا کے فائدہ حاص کرنے والی فہرست میں شامل ہیں تو اب آپ کو مفت میگیس سلینڈر (Free LPG Gas Cylinder) ملے گا۔ اس اسکیم کے تحت فائدہ دینے کیلئے حکومت نے پوری تیاری کرنے کے بعد سلینڈروں کی سپلائی بھی شروع کردی ہے۔ فائدہ حاصل کرنے والوں کے اکاؤنٹ پیسے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ ا س پیسے سے نقد ادائیگی کرکے سلینڈر لے سکتے ہیں۔ حکومت کی اس اسکیم کا فائدہ صرف انہیں لوگوں کو مل سکے گا جو اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ ہیں۔

حکومت کی اس اسکیم کا فائدہ صرف انہیں لوگوں کو مل رہا ہے جنھوں نے خود کو اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ کرایا ہے۔ اکاؤنٹ میں آئی رقم کا استعمال سلنڈر لیکر آنے والے شخص کو دینے میں کیا جائےگا۔

فائدہ حاصل کرنے والوں کا موبائل نمر رجسرڈ ہونا ضروری۔

فائدہ لینے کیلئے LPG سلینڈر لینے کیلئے کسٹمرس کا موبائل نمبر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ اس اسکیم کے تحت فائدہ دینے کیلئے حکومت نے مکمل تیاری کرنے کے بعد سلینڈروں کی سپلائی بھی شروع کردی ہے۔ فائدہ حاصل کرنے والوں کے اکاؤنٹ میںپیسے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ اس پیسے سے نقد ادائیگی کرکے سلینڈر لے سکتے ہیں۔

نیا گیس سلنڈر بک کرنے کیلئے کم از کم15 دن کا وقت گیپ رکھنا ہوگا۔ اجولا اسکیم کے تحت 14.2  کلوگرام والے 3 سلینڈر ہی پی ایم غریب کلیان اسکیم کے تحت دئے جائیں گے۔ ایک مہینے میں ایک ہی سلینڈر مفت میں دیا جائے گا۔


Published by: sana Naeem
First published: Apr 11, 2020 02:40 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading