اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مہنگائی کا ایک جھٹکا، دہلی میں بڑھے PNG کے دام، IGL نے فی یونٹ میں 2.63 روپے کا کیا اضافہ

     اندرا پرستھا گیس لمیٹڈ (IGL) نے PNG کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے۔ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان یہ عام لوگوں کے لیے ایک جھٹکے کی طرح ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      دہلی میں پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اندرا پرستھا گیس لمیٹڈ (IGL) نے PNG کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے۔ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان یہ عام لوگوں کے لیے ایک جھٹکے کی طرح ہے۔ حالانکہ گزشتہ کئی دنوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

      اب دہلی میں نئی ​​قیمت ₹ 50.59 / فی SCM ہو گئی ہے۔ نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں  50.46 فی SCM اور گروگرام میں 48.79 فی SCM ہوگئی ہیں۔

      RBI نے ریپو ریٹ میں پھر کیا 0.50 فیصد کا اضافہ، اب آپ پر کیا پڑے گا اثر

      صرف1,616روپے میں ہوائی سفر کرنے کا موقع! Indigo لایا Sweet 16 سیل

      آپ کو بتاتے چلیں کہ دو دن پہلے ممبئی کے گیس ڈسٹری بیوٹر مہانگر گیس لمیٹڈ (MGL) نے CNG اور PNG دونوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ مہانگر گیس لمیٹڈ نے ممبئی میں پی این جی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: