RBI کا بڑا فیصلہ، 2,000 کے نوٹ واپس لے گا ریزرو بینک، لیکن قانونی طور پر۔۔۔

مرکزی بینک نے 2000 روپے کے نوٹ کو چلن سے واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ آر بی آئی نے بینکوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری اثر سے 2000 روپے کے نوٹ جاری کرنا بند کردیں۔ تاہم، یہ بینک نوٹ قانونی طور پر جاری رہیں گے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    نئی دہلی. ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مرکزی بینک نے 2000 روپے کے نوٹ کو چلن سے واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ آر بی آئی نے بینکوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری اثر سے 2000 روپے کے نوٹ جاری کرنا بند کردیں۔ تاہم، یہ بینک نوٹ قانونی طور پر جاری رہیں گے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس 2000 روپے کا نوٹ ہے تو اس کی منظوری برقرار رہے گی۔

    آر بی آئی نے بینکوں کو 30 ستمبر 2023 تک 2000 روپے کے نوٹ تبدیل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ایک بار میں، زیادہ سے زیادہ 20،000 روپے کے صرف نوٹ ہی تبدیل کیے جائیں گے۔ اب بینک 2000 روپے کے نوٹ جاری نہیں کریں گے۔

    OPPO F23 5G کو پاور ہاؤس اسمارٹ فون بنانے والے ان 5 فیچرس کو جان کر آپ بھی لے آئیں گے گھر

    لوگوں کے جوس میں چپکے سے خون ملا دیتی تھی لڑکی، چٹکارے لیکر پیتے تھے لوگ، کھلا راز تو۔۔۔

    2000 کا نوٹ سال 2016 میں لایا گیا تھا۔
    آپ کو بتا دیں کہ آر بی آئی نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے نومبر 2016 میں نوٹ بندی کا اعلان کیا تھا۔ پھر نوٹ بندی کے دوران 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ بند کر دیے گئے تھے، جس کے بعد کرنسی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے 200 روپے کے نوٹ لائے گئے تھے۔ یہ نوٹ 8 سال بعد چلن سے باہر ہونے جا رہا ہے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: