Reliance AGM 2022: ریلائنس اس سال اپنا فاسٹ موونگ کنزیومر گڈز (FMCG) کاروبار شروع کرے گی۔ ایشا امبانی نے کہا، 'اس کاروبار کا مقصد ہر ہندوستانی کی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے والے اعلیٰ معیار کی، سستی مصنوعات تیار کرنا اور تقسیم کرنا ہے۔'
ایشا امبانی نے WhatsApp-JioMart شراکت کا اعلان کیا۔WhatsApp-JioMart شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے، ایشا امبانی نے کہا, JioMart اور WhatsApp کی شراکت داری ترقی میں مدد کرے گی۔ JioMart-WhatsApp کے صارفین WhatsApp Pay، کیش آن ڈیلیوری اور دیگر ادائیگی کے طریقے استعمال کر سکتے ہیں۔
ریلائنس کے ڈیجیٹل کامرس پلیٹ فارم روزانہ 6 لاکھ آرڈر فراہم کر رہے ہیں: ایشا امبانیایشا امبانی نے کہا ہمارا ڈیجیٹل کامرس پلیٹ فارم اپنی ترقی کو جاری رکھے ہوئے ہے اور ہر روز تقریباً 6 لاکھ آرڈر فراہم کر رہا ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 2.5 گنا زیادہ ہے۔ 260 سے زیادہ شہروں میں ڈیلیوری کے ساتھ، JioMart کو آن لائن گروسری کے لیے ہندوستان کے نمبر ایک قابل اعتماد برانڈ کے طور پر پہچانا گیا ہے۔
JIO لا رہا ہے سب سے سستا5G Smartphone! قیمت جان کر چونک جائیں گے آپ، فیچرس بھی ہیں کمالمکیش امبانی کا دعویٰ، دیوالی سے شروع ہوجائے گی JIO کی 5G سروس۔۔۔ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے پیر کو ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) میں کہا، "ڈیجیٹل پلیٹ فارم دنیا بھر سے زیادہ شیئر ہولڈرز کو AGM میں حصہ لینے میں قابل بناتا ہے۔ حالانکہ میں اپنی ذاتی گفتگو کی گرمجوشی اور دوستی سے محروم رہتا ہوں۔ مجھے پوری امید ہے کہ اگلے سال، ہم ایک ہائبرڈ موڈ کو تبدیل کرنے کے قابل ہو جائیں گے، جو فزیکل اور ڈیجیٹل physical and digital modes دونوں طریقوں میں سے good combination ہوگا۔
پاکستان میں 500روپئے کلو ٹماٹر اور 400 روپے میں پیاز، کیا ہندستان سے لے گا مددریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا، ’ریلائنس نے روزگار پیدا کرنے میں ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ اپنے سبھی طرح کے کاروباری اداروں میں 2.32 لاکھ نوکریاں دی گئی ہیں۔ ریلائنس ریٹیل اب ہندوستان میں سب سے بڑی نوکریاں دینے والی کمپنی ہے‘۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔