ہوم » نیوز » معیشت

فیس بک ڈیل سے ریلائنس Reliance Jio ملک کی ٹاپ 5 کمپنیوں میں ہوئی شامل: یہاں دیکھیں فہرست

فیس بک نے جیو پلیٹ فارم میں 43,574 کروڑ روپئےکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ سرمایہ کاری کے بعد د جیو پلیٹ فارم کی ویلیو 4.62 لاکھ کروڑ روپئے ہو گی۔ اگر ویلیو کے لحاظ ست دیکھیں تو شیئر بازار میں لسٹڈ کمپنیوں میں اب صرف 4 کمپنیاں ہی آگے رہ گئی ہیں۔

  • Share this:

دنیا کے بس سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے جیو پلیٹ فارم میں 43,574 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سرمایہ کاری کے بعد جیو پلیٹ فارم کی ویلیو 4.62 لاکھ کروڑ روپئے ہوجائے گی۔ اگر ویلیو کے لحاظ ست دیکھیں تو شیئر بازار میں لسٹڈ کمپنیوں میں اب صرف 4 کمپنیاں ہی آگے رہ گئی ہیں۔ ان میں ایک جیو جی پیرینٹ کمپننی ریلائنس انڈسٹریز ہے۔ اس کے علاوہ صرف TCS, HDFCبینک اور FMCG کمپنی ہندستان یونیلیور ہی جیو سے آگے ہے۔

ٹاپ 4 پر ہیں یہ کمپنیاں(مارکیٹ کیپ کے لحاظ سے)۔۔

(1) ریلائنس انڈسٹریز

(2)ٹی سی ایس
(3) ایچ یو ایل
(4)ایچ ڈی ایف سی بینک
(5)ریلائنس جیو

Jio ان کمپنیوں سے ہوئی آگے۔۔

یچ ڈی ایف سی لمیٹیڈ
ایئرٹیل
انفوسس
آئی ٹی سی لمیٹیڈ
کوتخ مہندرا
آئی سی آئی سی آئی بینک

جیو (Jio ) نے صرف 4 سال میں حاصل کئے کئی بڑے مقام۔

سال 2016  میں ریلائنس جیو کی شروعتا ہوئی تھی۔

4 سال سے بھی کم وقت میں کمپنی نے یہ مقام حاصل کیا ہے۔

جیو (Jio )کے پاس تقریبا 38 کروڑ کسٹمرس ہیں۔

وہ اس معاملے میں ہندستان کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔

فیس بک نے جیو پلیٹ فارم میں 43,574 کروڑ روپئےکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ سرمایہ کاری کے بعد د جیو پلیٹ فارم کی ویلیو 4.62 لاکھ کروڑ روپئے ہو گی۔ اگر ویلیو کے لحاظ ست دیکھیں تو شیئر بازار میں لسٹڈ کمپنیوں میں اب صرف 4 کمپنیاں ہی آگے رہ گئی ہیں۔
First published: Apr 22, 2020 07:25 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading