ہوم » نیوز » معیشت

ابو ظہبی کی مبادلہ انویسٹمینٹ کی ریلائنس جیو میں حصے داری پر مکیش امبانی نے کہی یہ بات

ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل) کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ، ایک دنیا بھر میں شہرت رکھنے اور سرماریہ کاروں کی جانب سے ہندوستان کی ڈیجیٹل سفر کو آگے بڑھانے کےلیے اپنی شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔

  • Share this:
ابو ظہبی کی مبادلہ انویسٹمینٹ کی ریلائنس جیو میں حصے داری پر مکیش امبانی نے کہی یہ بات
ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل) کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ، ایک دنیا بھر میں شہرت رکھنے اور سرماریہ کاروں کی جانب سے ہندوستان کی ڈیجیٹل سفر کو آگے بڑھانے کےلیے اپنی شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل) کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ، ایک دنیا بھر میں شہرت رکھنے اور سرماریہ کاروں کی جانب سے ہندوستان کی ڈیجیٹل سفر کو آگے بڑھانے کےلیے اپنی شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔ مکیش امبانی نے خلیجی ممالک سے میرے قریبی تعلقات رہے ہیں۔۔ "ابوظہبی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کے ذریعے ، میں نے ذاتی طور پر متحدہ عرب امارات کی مثالی ترقی پر مبنی معیشت کو متنوع اور عالمی سطح پر مربوط کرنے میں مبدالہ کی خدمات سے واقف ہوں ۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ، ہم مبدالہ کے تجربے اور دنیا بھر میں ترقیاتی سفر کرنے والے ادارے کے ساتھ مل کر کام کرنے اور اسکی بصیرت سے فائدہ اٹھانے کے منتظر ہیں۔


جیو میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے غیرملکی کمپنیوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔اس بار ابو ظہبی کی کمپنی ۔مُبادلہ ۔نے جیو میں نو ہزار ترانوے کروڑ کی سرمایہ کاری کی ہے۔اس سرمایہ کاری سے ۔مُبادلہ۔ انوسٹمنٹ کو جیو کی ایک اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد حصے داری ملے گی۔ آپ کو بتا دیں کہ جیو میں چھے ہفتوں میں یہ چھٹی بڑی سرمایہ کاری ہے۔چھے ہفتوں میں جیو میں ستاسی ہزار چھے سو پچپن اعشاریہ پینتیس کروڑ کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔اس سے پہلے کے کے آر، فیس بُک، سلو رلیک، وِسٹا اکویٹی اور جنرل اٹلانٹک نے جیو میں سرمایہ کی ہے۔

x



کیا کرتی ہے Mubadala Investment: مبادلہ انوسٹمنٹ ابوظہبی کی عالمی سرمایہ کاری کمپنی ہے۔ یہ ابوظہبی کا خود مختار ادارہ ہے۔ وہ ابوظہبی حکومت کے گلوبل پورٹ فولیو منیجر ہیں۔ 5 براعظموں میں 9 229 بلین کے پورٹ فولیو کا انتظام اسی ادارے کے تحت کیاجاتاہے۔جیو پلیٹ فارمز، مووی ، نیوز اور میوزک ایپس کے ساتھ ساتھ ٹیلی کام انٹرپرائز جیو انفو کے شعبوں میں خدمات انجام دیتے ہیں ۔اب تک جیو پلیٹ فارمز نے چھ بڑے پیمانےکی سرمایہ کاری کے ذریعہ 18.97 فیصد کہ مشترکہ حصص فروخت کیے ہیں۔سرماری کاری کے اس سلسلے آغاز فیس بک انک نے کیا تھا۔ جس نے 22 اپریل کو 9.99 فیصد خریدنے کے لئے 43،574 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔اس کے بعد ، جنرل اٹلانٹک ، سلور لیک ، وسٹا ایکویٹی پارٹنرز اور کے کے آر نے مل کر جیو میں 78،562 کروڑ روپئے کی سرکاری کی ہے۔
جمعے کو ریلائنس انڈسٹریز (Reliance Industries Share Price) کے شیئر میں زور دار تیزی آئی ہے۔ این ایس ای پر کمپنی (RIL Share at all time high) کا شیئر اپنے اعلی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ جیو میں ایک اور بڑے انویسمنٹ کی خبر سے شیئر میں تیزی آئی ہے۔ اس تیزی میں کمپنی کی مارکیٹ کیپ بڑھ کر 10.30لاکھ کروڑ روپئے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ کے لحاظ سے ریلائنس انڈسٹری ملک کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔
ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل) کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ، ایک دنیا بھر میں شہرت رکھنے اور سرماریہ کاروں کی جانب سے ہندوستان کی ڈیجیٹل سفر کو آگے بڑھانے کےلیے اپنی شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔ مکیش امبانی نے خلیجی ممالک سے میرے قریبی تعلقات رہے ہیں۔۔ "ابوظہبی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کے ذریعے ، میں نے ذاتی طور پر متحدہ عرب امارات کی مثالی ترقی پر مبنی معیشت کو متنوع اور عالمی سطح پر مربوط کرنے میں مبادلہ کی خدمات سے واقف ہوں ۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ، ہم مبدالہ کے تجربے اور دنیا بھر میں ترقیاتی سفر کرنے والے ادارے کے ساتھ مل کر کام کرنے اور اسکی بصیرت سے فائدہ اٹھانے کے منتظر ہیں۔
ڈسکلمیر : نیوز 18 اردو ، ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے ۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کی ملکیت ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہی ہے۔
First published: Jun 05, 2020 04:18 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading