شیئر بازار میں ہاہاکار! آخری ایک گھنٹے میں منھ کے بل دھڑام ہوئی Share market
Stock Market: اسٹاک مارکیٹ بند ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ہی بھاری فروخت کے باعث تمام انڈیکس اوندھے منھ گر گئے۔ سینسیکس 703.59 پوائنٹس (1.23 فیصد) گر کر 56463.15 پر بند ہوا، جبکہ نفٹی-50 1.25 فیصد (215 پوائنٹس) گر کر 16958.70 پر بند ہوا۔
Stock Market: اسٹاک مارکیٹ بند ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ہی بھاری فروخت کے باعث تمام انڈیکس اوندھے منھ گر گئے۔ سینسیکس 703.59 پوائنٹس (1.23 فیصد) گر کر 56463.15 پر بند ہوا، جبکہ نفٹی-50 1.25 فیصد (215 پوائنٹس) گر کر 16958.70 پر بند ہوا۔
ہندوستان کی سب سے بڑی ہاؤسنگ فنانس کمپنی،Share Market Closing: نئی دہلی. 19 اپریل 2022 بروز منگل دن بھر اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہا۔ اہم انڈیکس بی ایس ای سینسیکس اور نفٹی 50 (indices BSE Sensex and Nifty) کل کی کلوزنگ سے اوپر کھلے ضرور لیکن مارکیٹ کے بند ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے، بھاری فروخت کی وجہ سے تمام انڈیکس گر اوندھے منھ گئے۔ سینسیکس 703.59 پوائنٹس (1.23 فیصد) گر کر 56463.15 پر بند ہوا جبکہ نفٹی-50 1.25 فیصد (215 پوائنٹس) گر کر 16958.70 پر بند ہوا۔
نفٹی Nifty ایک بار پھر 17000 کی اہم سطح سے نیچے چلا گیا۔ مختلف شعبوں کی بات کریں تو سب سے زیادہ فروخت آئی ٹی (2.98 فیصد) میں دیکھی گئی۔ اس کے بعد، ٹوٹنے والا سب سے بڑا شعبہ ایف ایم سی جی FMCG (2.82 فیصد) تھا۔ ریئلٹی (2.47 فیصد)، فائنانس (1.91 فیصد)، نفٹی بینک (1.05 فیصد) اور فارما سیکٹر میں 1.42 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔
اسٹاک مارکیٹ بند ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ہی بھاری فروخت کے باعث تمام انڈیکس اوندھے منھ گر گئے۔ سینسیکس 703.59 پوائنٹس (1.23 فیصد) گر کر 56463.15 پر بند ہوا، جبکہ نفٹی-50 1.25 فیصد (215 پوائنٹس) گر کر 16958.70 پر بند ہوا۔
ہندوستان کی سب سے بڑی ہاؤسنگ فنانس کمپنی، ایچ ڈی ایف سی لمیٹڈ (HDFC Limited) 19 اپریل کو مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ سے 10 سب سے زیادہ قابل قدر کمپنیوں کی فہرست سے باہر ہوگئی ۔ پچھلے دو ہفتوں کے دوران اس کے اسٹاک میں تقریباً 20 فیصد کمی آئی ہے۔ اسی وقت، ایچ ڈی ایف سی بینک کے شیئر میں بھی پچھلے دو ہفتوں میں تقریباً اتنی ہی کمی درج کی گئی ہے۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔