ہوم » نیوز » معیشت

جیو پلیٹ فارم میں Vista Equity کرے گی 11,367 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری

ریلائنس جیو میں یہ تیسری ہائی پروفائل سرمایہ کاری ہے۔ فیس بک نے جیو میں 9.9 فیصد حصے داری 43،534 کروڑ روپئے میں اور سلور لیک نے 555 کروڑ میں 1.55فیصد حصے داری کی سرمایہ کاری کی۔ اس ہفتے کی شروعات میں Jio میں سلور لیک کے ذریعے کی گئی سرمایہ کاری بھی فیس بک ڈیل کے پریمیم جیسی تھی۔ تین ہفتوں کے اندر جیو پلیٹ فارم نے ٹیکنا لوجی سرمایہ کاروں سے 60،596.37 کروڑ روپئے جٹائے ہیں۔

  • Share this:

نئی دہلی: پرائیویٹ ایکوئیٹی وسٹا ایکوئیٹی پارٹنرس  (Vista Equity Partners) جیو پلیٹ فارم لمیٹیڈ  (Jio Platforms Limited) کی  2.3 فیصدی حصے داری 11,367  کروڑ روپئے میں خریدے گی۔ ریلائنس انڈسٹریز Reliance Industries جیو پلیٹ فارم لمیٹیڈ (RIL)  (Jio Platforms Limited)نے  آج اس کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری جیو پلیٹ فارم کی 4.91  لاکھ کروڑ کی ویلیو پر ہوگی اور انٹر پرائزس ویلیو اب 5.16  لاکھ کروڑ روپئے ہوجائے گی، امریکہ بیسڈ پرائیویٹ ایکوئیٹی  فرم  (Vista Equity Partners) دنیا کی سب سے بڑی خاص طور سے ٹیک وکسڈ فنڈ ہے۔ اپریل میں اعلان کئے گئے فیس بک معاہدے کے مقابلے وسٹا کی سرمایہ کاری 12.5  فیصد پریمیم پر ہے۔

ریلائنس جیو میں یہ تیسری ہائی پروفائل سرمایہ کاری ہے۔ فیس بک نے جیو میں 9.9 فیصد حصے داری   43،534 کروڑ روپئے میں اور سلور لیک نے 555 کروڑ میں 1.55فیصد حصے داری کی سرمایہ کاری کی۔ اس ہفتے کی شروعات میں  Jio  میں سلور لیک کے ذریعے کی گئی سرمایہ کاری بھی فیس بک ڈیل  کے پریمیم جیسی تھی۔ تین ہفتوں کے اندر  جیو پلیٹ فارم نے ٹیکنا لوجی سرمایہ کاروں سے 60،596.37 کروڑ روپئے جٹائے ہیں۔

جیو کی شروعات 2016  میں ہوئی تھی۔ دھیرے۔دھیرے اس نے ٹیلی کام انڈسٹری میں اپنی دھاک جمالی۔ ٹیلی کام اور براڈ بینڈ سے لیکر ای کامرس میں اس  نے اپنی ترقی کی اور 38 کروڑ کسٹمرس تک پہنچ گئی۔ ہندستان میں فیس بک کے 400 ملین یوزرس ہیں۔ کنسلٹینسی پی ڈؓلیو سی کے مطابق ہندستان میں سال 2022  میں انٹرنیٹ یوزرس کی تعداد بڑھ کر850  ملین ہونے کی امید ہے۔

First published: May 08, 2020 08:32 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading