உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     ای کامرس کمپنیوں کے خلاف CAIT نے کھولا مورچہ، 15 ستمبر سے ملک بھر میں چلے گی ہلہ بول مہم

     ملک کے ای کامرس کاروبار (E commerce business)   میں جس طرح غیر ملکی کمپنیاں کھلے عام ای کامرس قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ CAIT قوانین کو توڑ مروڑ کر ہندستان کے ای کامرس کاروبار پر قبضہ کرنے کی سازش کے تحت کام کر رہی ہیں، اس کے خلاف کیٹ ملک بھر میں اپنی آواز بلند کرے گی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز Confederation of All India Traders)  کچھ ای کامرس کمپنیوں پر من مانی کا الزام عائد کرتے ہوئے 15 ستمبر سے ہلہ بول مہم شروع کرے گی۔ ملک کے ای کامرس کاروبار (E commerce business)   میں جس طرح غیر ملکی کمپنیاں کھلے عام ای کامرس قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ CAIT قوانین کو توڑ مروڑ کر ہندستان کے ای کامرس کاروبار پر قبضہ کرنے کی سازش کے تحت کام کر رہی ہیں، اس کے خلاف کیٹ ملک بھر میں اپنی آواز بلند کرے گی۔
      . کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز کے زیر اہتمام آج دہلی میں ایک قومی کانفرنس میں حکومت کی جانب سے کنزیومر ایکٹ کے تحت مجوزہ قوانین پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کرنے کے لیے ملک کی مختلف ریاستوں کے اہم لیڈران نے غیر ملکی ای کامرس کمپنیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ اس کے پیش نظر کیٹ CAIT  نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں ایک ماہ کے لیے ای کامرس پر ہہ بول کی قومی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کی 27 ریاستوں کے 100 سے زائد کاروباری لیڈران نے کانفرنس میں شرکت کی۔

      جانئے تاجر تنظیم نے کیا کہا؟
      کیٹ  کیٹ CAIT کے قومی صدر بی سی بھرتیا اور قومی جنرل سیکریٹری پروین کھنڈیلوال نے کہا کہ کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس مہم کے تحت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہا جائے گا کہ وہ کیٹ لیٹر بھیجیں تاکہ یہ واضح کیا جا سکے کہ ای کامرس کو لیکر ان کی پارٹی کا کیا نظریہ ہے۔ سبھی پارٹیوں کے جواب کا ملک کے  تاجر Businessman تمام پارٹییوں کے جوابات کا انتظار کریں گے اور رواں سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اور آئندہ لوک سبھا انتخابات میں تاجروں کا کیا کردار ہوگا۔ اس پر بروقت فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب سب کچھ خود ووٹ بینک پر مرکوز ہو گیا ہے  اب تاجر بھی اپنے آپ کو ایک ووٹ بینک میں تبدیل کرنے سے چوکیں گے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: