ہوم » نیوز » معیشت

RBI گورنر کی کچھ ہی دیر میں پریس کانفرنس، عام آدمی کیلئے کئی بڑے اعلان کی امید

دنیا کے بہت سے ممالک میں مچانے کے بعد ہندستان میں کوروناوائرس پیر پسار چکا ہے۔ اس کے اثر سے لڑنے کے لئے حکومت ہند نے گذشتہ روز ملک کے 80 کروڑ عوام کے لئے بڑے اعلا ن کئے ہیں اور 1.70 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی راحت پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے حکومت معاشی محاذ پر مستقل طور پر بڑے بڑے اعلانا کر رہی ہے۔

  • Share this:

نئی دہلی: مرکزی اور ریاستی حکومتیں مسلسل  بڑے اعلانات کر رہی ہیں۔ وہیں آج ملک کا سینٹرل بینک (RBI) بھی اس مسئلے پر کچھ بڑے اعلانات کرسکتا ہے۔ آج  ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس صبح 10 بجے ایک پریس کانفرنس کریں گے اور مانا جا رہا ہے کہ لوگوں کی مدد کے لئے کچھ اور اقدامات کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

بتادیں کہ 3 اپریل کو آر بی آئی کی کریڈٹ پالیسی آنے والی ہے اور اس میں آر بی آئی سے   ریپع ریٹ میں کمی کرنے کی توقع ظاہر  کی جا رہی ہے۔ لیکن یہ مانا جارہا ہے کہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے معاشی نظام میں مزید بہتری لانے کے لئے آر بی آئی آج اس شرح میں کٹوتی کا اعلان کرسکتا ہے۔

اس کے علاوہ لوگوں کی مانگیں ہیں کہ ان کے مختلف قرض کی ای ایم آئی کو لیکر حکومت کی جانب سے راحت دی جائے تو آج اس مورچے پر بھی کچھ قدم لئے اٹھایا جاسکتا ہے۔ وہین بینکوں کی سمت کیلئے کچھ اعلان کئے جانے کی امیدہے۔

دنیا کے بہت سے ممالک میں مچانے کے بعد ہندستان میں کوروناوائرس پیر پسار چکا ہے۔ اس کے اثر سے لڑنے کے لئے حکومت ہند نے گذشتہ روز ملک کے 80 کروڑ عوام کے لئے بڑے اعلا ن کئے ہیں اور 1.70 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی راحت پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے حکومت معاشی محاذ پر مستقل طور پر بڑے بڑے اعلانا کر رہی ہے۔
First published: Mar 27, 2020 08:35 AM IST